یہ امریکہ ہے؛
اصلی امریکہ جس کو ہالی ووڈ میں نہیں دکھایا جاتا۔
لوگوں نے غربت سے تنگ آکر فلاڈیلفیا میں کئی آئی فون اسٹورز پر دھاوا بول دیا اور دیکھتے ہی دیکھتے پورے اسٹورز خالی کیا۔
یہ ایک ڈرا��ہ ریلیز ہو رہا ہے (فرقہ عشق)
ٹریلر جاری کیا گیا ہے ، علماء تشیع ، سوشل ایکٹیوسٹ اور ملت کے لیے درد رکھنے والے تمام جوانوں اور احباب سے گزارش ہے ، کہ اس ڈرامے کے خلاف اپنا بھرپور احتجاج ریکارڈ کرائے اور عدالت کے ذریعے اس پر پابندی عائد کروائیں ۔.........
At an age when children insist on playing mobile games, our children insist on going to Majlis-e-Hussainع to cry upon the biggest human injustice happened in Karbala!!
علامہ شہید عرفان حیدر عابدی صاحب شہزادہ قاسم "ع" کا مقتل پڑھتے ہوئے ایک جملہ کہا کرتے تھے، عزادارو اگر غور کیا تو بہت دیر تک گریہ کرو گے!
"حسن علیہ سلام کا لاڈلا جب تک گھوڑے پر تھا، قاسم تھا، جیسے ہی گھوڑے کی زین سے فرشِ کربلا پر آیا، تقسیم ہو چکا تھا۔"
#شہزادہ_قاسمؑ_ابن_حسنؑ
قرآن مجید میں کوئی تحریف نہیں ہوئی، تحریف ہو کیسے سکتی تھی؟ جب محمد (ص) جیسا پہنچانے والا ہو، علی (ع) جیسا حفاظت کرنے والا ہو ، امام حسین (ع) جیسا تلاوت کرنے والا ہو۔🌺
~ آیت اللہ عقیل الغروی صاحب ❤️
چھوٹی ذھنیت کے افراد ھمارے ہاں بھی پیدا ہو جاتے ہیں، جو بہت سی چیزوں پر تنقید کرتے ہیں، بہت سے لوگ مجلسوں میں جو تبرک تقسیم کرتے ہیں اس پر بھی تنقید کرتے ہیں، اور درس ہمیں دیتے ہیں کہ بھائی تبرک کیوں بانٹتے ہیں آپ یہی پیسہ بچوں کی تعلیم اور بیواؤں کی۔۔
آیت اللہ عقیل الغروی صاحب