پاکستان کے پاس سارے وسائل موجود ہے ، وہ الگ بات ہیں کہ ہمارے لیے وہ اس میں غفلت کریں گے، ہمارے مزاحمتی ساتھی پر اس طرح کا حملہ کرنا ہمیں اپنے قومی شہداء کے ساتھ کئے گئے حملوں کے یاد دِلاتا ہے، ہمارے ساتھی پر کئے گئے حملے کا زمدار ہمیں معلوم ہے
#EvacuateGilamanWazir2Germany
بولنے والے نہیں مارے جاتے بلکہ سچ بولنے والے مارے جاتے ہیں۔ بولنے والے زندہ سلامت دندناتے پھرتے ہیں مگر سچ بولنے والوں کی لاشیں گرتی ہیں۔
#EvacuateGilamanWazir2Germany
چیرمین محسن داوڑ اس وقت پیمز ہسپتال اسلام اباد میں گیلامان پشتین کی عیادت کررہے ہے۔
اللہ تعالی ہمارے بھائی گیلامان کو جلد از جلد صحت یاب کریں۔ امین
#EvacuateGilamanWazir2Germany
گیلامن وزیر پشتونوں کا اثاثہ ہے۔ وہ انتہائی نازک اور خطرے کی حالت میں پیمز ہسپتال میں پڑا ہے، حکومت سے درخواست ہے کہ اس کو وئیر ایمبولینس مہیا کی جائے تاکہ اس کا بروقت علاج کیا جاسکے۔
#EvacuateGilamanWazir2Germany
Pashtun in Islamabad Hospital !!!
Heartbreaking scenes at the hospital where colleagues of Gilaman Pashteen are gathered, anxiously waiting for news of his recovery. May his courage and sacrifice not go in vain.
#EvacuateGilamanWazir2Germany