مبلغ اسلام حضرت مولانا طارق جمیل صاحب دامت برکاتہم
صرف پاکستان نہیں بلکہ دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان اور امت مسلمہ کا قیمتی اثاثہ ہیں۔
وہ اتحاد امت کے داعی اور علمبردار ہیں انہوں نے ہمیشہ مسلکی اور گروہی تعصبات کی نفی کرکے امت کو محبت کا پیغام دیا ہے۔
دنیا بھر میں ہزاروں لوگ انکی محنت سے دین پر آنے کا ذریعہ بنے ہیں۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ انکے حوصلے ہمیشہ بلند رہیں راہ حق پر استقامت نصیب فرماۓ، انکی عمر اور صحت میں خوب برکتیں عطا فرماۓ۔ آمین