صدرِ مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان، مرد حر جناب @AAliZardari صاحب کی #71ویں سالگرہ کے موقع پر پی پی پی ضلع کشمور کے جنرل سیکریٹری /وائيس چيئرمين ضلع کائونسل کشمور @miraltafkhoso صاحب نے سالگره کی مبارک دیتے ہوئے کہا کہ ﷲ پاک آصف علی زرداری صاحب کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین

Some details about the hydrant management system that we have introduced. KWSC has 7 hydrants for 7 districts of Karachi & all of these are physically and electronically monitored. Only tankers registered with KWSC are allowed to fill water from these hydrants
President Asif Ali Zardari, Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif and other dignitaries receive President of the Islamic Republic of Iran, Dr. Masoud Pezeshkian, upon his arrival at Nur Khan Airbase.
@AAliZardari@BBhuttoZardari@AseefaBZ@gmjakhrani@miraltafkhoso
آج ہم صرف ایک سالگرہ نہیں منا رہے، بلکہ جمہوریت، بہادری اور عوامی خدمت کی ایک عظیم داستان کو خراجِ تحسین پیش کر رہے ہیں۔
شہید محترمہ بے نظیر بھٹوؒ کا خواب آج بھی کروڑوں دلوں کی امید ہے۔
#HBDShaheedBenazir
نہ تو زمیں کے لیے ہے نہ آسماں کے لیے
جہاں ہے تیرے لیے تو نہیں جہاں کے لیے
دختر مشرق شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کے یوم پیدائش پر سرخ سلام!
@BBhuttoZardari#HBDShaheedBenazir
پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل صبا حیدر کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کرتا ہے۔ مرحومہ پارٹی کا ایک اثاثہ اور ایک مخلص، نڈر اور بے لوث بیانیے کی امین تھیں۔ انہوں نے ہر محاذ پر پارٹی کا موقف انتہائی جرات اور محنت سے پیش کیا۔
پیپلز پارٹی کی قیادت اور تمام کارکنان اس مشکل گھڑی میں غمزدہ خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔
پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل صبا حیدر کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کرتا ہے۔ مرحومہ پارٹی کا ایک اثاثہ اور ایک مخلص، نڈر اور بے لوث بیانیے کی امین تھیں۔ انہوں نے ہر محاذ پر پارٹی کا موقف انتہائی جرات اور محنت سے پیش کیا۔
Urban spaces are a priority for PPP led KMC & am happy to inform that work on the new KMC Sports Complex is nearing completion & should be opened for public soon #KarachiWorks#HamaraShehar
حکومت عوام کو بتائے کہ آخر کب پاکستان کے عوام آئی ایم ایف کے شکنجے سے نکلیں گے؟
قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں رکنِ قومی اسمبلی نفیسہ شاہ کا حکومت سے اہم سوال۔
@ShahNafisa
صحت مند سندھ، روشن مستقبل حکومتِ سندھ نے صحت کے شعبے کی ترقی کے لیے 17.4 ارب روپے مختص کر کے عوامی فلاح کو ترجیح دینے کا عملی ثبوت پیش کردیا۔
#PeoplesBudgetSindh
MNA Kashmore Sardar Ali Jan Khan Mazari Mazari calls on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif at Parliament House. Islamabad, 15 June 2026.🇵🇰
@AliJanMazari1@DawoodMazari