Deputy General Secretary28 April 2026.Ex Deputy Information Secretary PPP Sahiwal Div2017 to 2026.Ex Additional General Secretary Tehsil Sahiwal 2005 to 2017.
“سانحہ کارساز پاکستان کی تاریخ میں دہشت گردی کا سب سے بڑا واقع ہے، جس میں سب سے زیادہ افراد متاثر ہوئے، اس سانحہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے بہادر کارکنان و جانثار پہلے دھماکہ کے بعد بھاگ کے بجائے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے ٹرک کی جانب گئے اور دوسرے دھماکے میں شہید ہوئے، پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان آج بھی دہشت کردی کے خلاف جدوجہد کرنے کو اپنی ذمہ درای سمجھتے ہیں۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
#SalaamShuhadaEKarsaz
@BBhuttoZardari
’پاکستان پیپلز پارٹی‘ نے ہمیشہ آئین اور جمہوریت کی بالادستی پر یقین رکھا ہے۔ اگر صدرِ مملکت آصف علی زرداری قائل ہوئے تو ایمرجنسی یا گورنر راج کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔
سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی محمد ہمایوں خان
@MHamayunKhan
عوام مہنگائی، بجلی کے بل اور پٹرول کی قیمتوں تلے پس رہی ہے، 45 فیصد زرعی ٹیکس کسان پر ظلم کے مترادف ہے
آئی ایم ایف کے نام پر عوام دشمن فیصلے بند کیے جائیں، حکومت کو عوام دوست فیصلوں کا راستہ اپنانا ہوگا
معیشت، پٹرول، بجلی اور زرعی ٹیکس کے فیصلے بند کمروں میں نہیں
@AhsanAbbasShah
تمام سیاسی جماعتوں کے لیے ملک اور ریاست کا مفاد سب سے مقدم ہونا چاہیے، شخصیات اس کے بعد۔ موجودہ حالات میں خاص طور پر خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال تشویشناک ہے، اس لیے سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر ملک کے امن، استحکام اور عوام کے تحفظ کو ترجیح دینی چاہیے۔
@NDaultana
قاضی فیملی، آفندی، تالپور اور سندھ کے بڑے بڑوں نے ہجرت کرکے آنے والوں کو نہ صرف اپنے گھر دیئے، زمینیں دیں بلکہ وہ ان کی مالی معاونت بھی کرتے تھے، ایک بڑے زمیندار نے ہجرت کرکے آنے والے ایک زخمی کو اپنے کندھوں پر اٹھاکر اس کی طبی امداد کی تھی۔
ہجرت کرکے آنےوالےسینئر صحافی محمود شام
قمر زمان کائرہ کا محسن نقوی کو دوٹوک جواب: صوبے ڈنڈے کے زور پر نہیں، آئین اور قانون کے مطابق بنیں گے۔ طاقت اور تکبر کی سیاست نے پہلے بھی ملک کو نقصان پہنچایا، اب جمہوری اصولوں سے انحراف کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
@QamarKairaPPP