Imagine shooting 41 human beings & 10 children, leaving one on life support, & thinking that's a good day's work #Evil#IsraeliTerrorism https://t.co/GGxf6mjyUx
ایمان بھی کیا خوبصورت چیز ہے ...
اللّٰہ اکبر !!!
زمین پر بیٹھ کر پیاز کے ساتھ روٹی کھانے والی قوم نے دنیا کے سب سے بڑے فوجی اتحاد کو شکست دے دی.
شہزادے ...... ❤️
#Taliban#Kabul
4 گیس فیلڈز کو اپنے اندر سمائے سوئی بلوچستان کا یہ 19 سالہ نوجوان شاہ مراد بگٹی جو APS کراچی کا ایک ہونہار طالب علم تھا،کینسر جیسے جان لیوا مرض کی وجہ سے بستر مرگ پر پڑا ہے۔ آغا خان سے 2سال علاج کروایا لیکن ڈاکٹرز نے مزید علاج یہاں ناممکن قرار دیاہے۔
خدارا اس بچے کو ��چایاجائے 🙏۔
حضرت عمر بن عبد العزیز رح کی قبر کو کھود کر ، نعش مبارک کو جلانے ، پاؤں سے روندنے اور بے حرمتی کے بعد جلانے کی اطلاعات نے دلی رنج اور سکون غارت کر دینے والا صدمہ پہنچایا ہے ،،
#عمرثانی_عمربن_عبدالعزیز#عمربن_عبدالعزیز#WakeUpUmmah
ترکی اردو (@TurkeyUrdu) Tweeted:
فرانس میں نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی اور گستاخانہ خاکے عمارتوں پر لگانے کے خلا�� فلسطین میں مسلمان رات کے اس پہر سڑکوں پر نکل آئے، گستاخی کے خلاف شدید احتجاج
#BoycottFranceProducts (https://t.co/RNzgxEsErU)
فرانس میں نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی اور گستاخانہ خاکے عمارتوں پر لگانے کے خلاف فلسطین میں مسلمان رات کے اس پہر سڑکوں پر نکل آئے، گستاخی کے خلاف شدید احتجاج
#BoycottFranceProducts
حضرت عمر بن عبد العزیز رح کی قبر کو کھود کر ، نعش مبارک کو جلانے ، پاؤں سے روندنے اور بے حرمتی کے بعد جلانے کی اطلاعات نے دلی رنج اور سکون غارت کر دینے والا صدمہ پہنچایا ہے ،،
#عمرثانی_عمربن_عبدالعزیز#عمربن_عبدالعزیز#WakeUpUmmah
اس پہاڑ پر ایک یوفون ٹاور ہے لیکن یہاں کے حکمرانوں کو احساس تک نہیں ہے کہ وہ اسے فنگش��ل کر سکے ہیں
ہم پر رحم فرما ء
#RestoreInternetinPhelawaghDerabugti