السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 🌄💫💕
اے میرے پروردگار
اے خطاہ کاروں کو بخشنے والے اور عیبوں پر پرده ڈالنے والے اے کائنات کے رب
ھمارے دلوں کو گمراہ ہونے سے بچا
رزق وسیع عطا کر دے اور زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیاب کر دے, بیماروں کوصحت کاملہ عطا فرما
بے روزگاروں کو روزق حلال عطا فرما, ہماری اولاد کو نیک صالح زندگی عطا فرما, همیں همیشہ صبر و شکر کرنے والا بنا اور زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیاب کردے.
یااللہ ھمیں اپنے شکر گزاروں میں شامل فرما
یا اللہ ھماری اولاد کو ھماری بخشش کا ذریعہ بنا اور ھمیں اپنے والدین کی بخشش کا ذریعہ بنا۔
آمین یارب العالمین
Why @CM_JnK Sir, We are Just an MTS Employees of JKUT
Discrimination in between MTS JKUT & Rest of India Parts
Enhance Grade Pay of MTS Employees JKUT upto 1800(Level-1)
Remove Sub Levels Pay Matrix Structure from 7th CPC 2018
@OfficeOfLGJandK@JKNC_@RuhullahMehdi@Surinderch55