امریکہ کی نظر میں دنیا میں ایک ھی ملک ھے جو ثالثی کروا سکتا ھے وہ ھے پاکستان
یہ بالکل واضح تھا کہ پاکستان کا قد دنیا میں بڑھ گیا ھے آپریشن سندور میں امریکہ نے طے کیا کہ پاکستان کی ملٹری کریڈیبلٹی بڑھ گئی ھے روس چین امریکہ اور تمام خطے کے ممالک کی نگاہ میں بطور ثالث پاکستان کی قدر بڑھ گئی ھےاور آج حقیقت یہ ہے کہ پاکستان، جو کہ ترقی پذیر ممالک کا حصہ ہے، اس کی اہمیت اور ساکھ دنیا کی سیاست میں پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے۔انڈین تجزیہ کار
#IslamabadTalks
BREAKING: Dozens of anti-war activists with @codepink interrupt Secretary of State Antony Blinken at a Senate hearing to demand an immediate ceasefire in Gaza
https://t.co/eKPOCSyzvA
ایک آدھ قابل اعتراض لفظ کے علاوہ اس کا تمام مقدمہ بلکل درست ہے۔ یہ اس نظام کا ظلم ہے جس میں تمام اشرافیہ برابر کی شریک ہے۔ لوگوں کا خون چوس کر اپنی آساشئوں کے انتظام کو جمہوریت، آئین، قومی سلامتی کے چورن کے ساتھ نہیں بیچا جا سکتا۔
یوکرین کے نیشنل اینٹی کرپشن بیورو اور اسپیشلائزڈ اینٹی کرپشن پراسیکیوٹر آفس نے پیر کو بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف کیا تھا اور ایک تصویر بھی جاری کی تھی جس میں ایک صوفے پر امریکی ڈالر کا ڈھیر لگا ہوا ہے۔
#VOAUrdu#Ukraine
https://t.co/789CkydKN2
ایک خطرناک کیفیت یہ بھی ہے کہ ہم کسی شخصیت کے سحر میں اتنے مبتلا ہو جائیں کہ آئین، قانون، ضابطے حتی کہ مہذب گفتگو سب کچھ بھول کے اس شخص کی کہی ہر بات کو حرفِ آخر سمجھیں اور اس سے اختلاف کرنے والوں کی بے عزتی کرنا اپنا فرض۔ یہ ذہنی غلامی ایک مرض ہے!
نۓ چیف جسٹس صاحب نے عزم ظاہر کیا ہے کہ وہ آبادی کنٹرول کرنے کے لیے بھرپور کردار ادا کرنے کے خواہشمند ہیں۔ واضح رہے کہ عدالتوں میں 51 لاکھ مقدمات زیر سماعت ہیں جن میں سے بیشتر غیر ضروری التواء کا شکار ہیں۔
پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں جن عطیات دینے والوں کے نام سامنے آئے ہیں ان میں سے بعض لوگوں نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے فنڈ شوکت خانم ہسپتال کو دئیے تھے جو پی ٹی آئی کے کھاتے میں ڈال دئیے گئے، @FrehmanD کی رپورٹ https://t.co/F65ZKEbMVv
زرداری اور نوازشریف نے پوری قوم کو بےوقوف بنایا ہوا تھا
450والا چکن180 میں بیچتےتھے
110 والی چینی 53 میں بیچتےتھے
350 والا گھی 150 میں بیچتےتھے
155 والا سریہ65 میں بیچتےتھے
10لاکھ کاحج2،50000 میں کرواتےتھے
وہ توشکر ہےکہ عمران نےآ کرسب کی آنکھیں کھول دیں
#VictimsOfDoubleJeopardy
@Zabehulah_M33 History is full of skulls being built after the conquest.
but conquests like the conquest of Mecca are hardly to be found in history. Therefore, reminding the Taliban of the conquest of Mecca was an important opportunity to introduce the new face of Islam to the world.
مسلم لیگ ن نےایک چیزتواسٹیبلش کی ہےاوراسکاکاکریڈٹ تونوازشریف کوجاتاہےکہ مسلم لیگ کےMNA,sکےبارےمیں 80اور90کی دہائ میں ہم جوکہتےتھےکہ یہ راتوں رات تبدیل ہوجاتےہیں وہ نہیں ہوئے تبدیل اُنہوں نےتمام ترجیلیں بھی دیکھی سزائیں بھی دیکھی اسکےباوجود وہ سب نوازشریف کےساتھ کھڑےرہے۔مظہرعباس