“Pakistan’s democracy looks worse now than at any point since 2008"
"Pakistan’s military has also launched a broad-based crackdown against political opponents. Thousands of members of Khan’s Pakistan Tehreek-e-Insaf party have been taken to anti-terrorism and military courts"
یاد دہانی 🚨
عمران خان نے ایک مہینے پہلے کہا تھا کہ جو ورکرز 26 نومبر سے لاپتہ ہیں ان کی تصاویر شئر کریں، لیکن ابھی تک مسنگ کارکنان کی تصاویر شائع نہیں ہوئے۔
لاپتہ کارکنان کے لئے آواز اٹھانا ہم سب پر فرض ہیں، سب ان کی آواز بنیں
ڈاکٹر شہبازگل نے بابا کوڈا جی سرکار کا فرمان اینکیڈو ریبورن کے نام منسوب کر دیا۔
اس credit misappropriation پر میری تجویز ہے کہ بابا جی سرکار اپنے مریدین کے ساتھ مل کر شہبازگل صاحب کے خلاف آنلائن دھرنہ دیں۔
@babakodda18plus@enkidureborn
جسٹس اطہر من اللہ سمجھتے ہیں 26ویں آئینی ترمیم پہ ہاتھ ڈالنے کیلئے ابھی حالات ٹھیک نہیں ہیں کیونکہ حکومت نے پیغام بجھوایا ہے اگر 26ویں آئینی ترمیم کو کالعدم کردیا گیا تو آئینی بنچ کے سربراہ جسٹس امین الدین وہ فیصلہ نہیں مانیں گے ، حسنات ملک
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو:
“فارم 47 کی حکومت تو صرف ایک کٹھ پتلی ہے جو اسٹیبلشمنٹ کی رضا مندی کے بغیر ناشتہ بھی نہیں کر سکتے- یہ حکومت جوڈیشل کمیشن کے قیام سے راہ فرار اختیار کر رہی ہے کیونکہ اس کے دل میں چور ہے۔ نو مئی اور 26 نومبر کے سانحات کا حساب لیے بغیر ہم آگے نہیں بڑھ سکتے۔ ہمارے لوگوں کو قتل کیا گیا، اغواء کیا گیا، زخمی کیا گیا اور بے جا مقدمات قائم کر کے ملٹری حراست میں دیا گیا۔ دنیا کی تاریخ میں کہیں سیکیورٹی فورسز اپنے ہی شہریوں پر سیدھے فائر نہیں کھولتیں مگر ہمارے کارکنان کے ساتھ یہ ظلم بھی کیا گیا۔ ان واقعات کی تحقیقات کے لیے کمیشن کا قیام نا گزیر ہے اور کمیشن نہ بنانا حکومت کے جھوٹا ہونے کی نشانی ہے۔ یہ ہمارے خلاف پراپیگنڈا کرتے تھے کہ ہم مذاکرات کی میز پر بیٹھنے کو تیار نہیں مگر حقیقت یہ ہے کے جب ہم ملک کی خاطر مذاکرات کے لیے آئے تو یہ کمیشن کا مطالبہ سنتے ہی دم دبا کر بھاگ گئے کیونکہ انکی نیت میں کھوٹ ہے۔
میرے خلاف جھوٹے مقدمات چلانے کے لیے پراسیکیوشن کو 50 کروڑ کی رقم ادا کی گئی اس کے علاوہ بھی ججز اور وکلاء پر حکومت کا پیسہ لگتا ہے یہ وہ پیسہ ہے جو عوام اپنے خون پسینے کی کمائی سے ٹیکس کی صورت میں بھرتی ہے جسے سیاسی انتقام لینے کے لیے ضائع کیا جا رہا ہے۔ اسی عدم استحکام کی بدولت 2 سالوں میں 18 لاکھ لوگ یہ ملک چھوڑ کر بیرون ملک منتقل ہو چکے ہیں۔ یہ المیہ ہے کہ ہمارا نوجوان بے روزگاری اور لا قانونیت سے مایوس ہو کر باہر جا رہا ہے مگر کسی کو اس کی پرواہ نہیں۔
پاکستان کی تمام ایجنسیوں کو تحریک انصاف کو کچلنے کے کام پر لگایا گیا ہے تا کہ 8 فروری کو اس ملک کی عوام کے مینڈیٹ پر جو شب خون مارا گیا وہ سامنے نہ آسکے اگر ایجنسیوں کو سیاست کے بجائے اپنا کام کرنے پر لگایا جاتا تو آج ملک میں دہشتگردی کا ناسور دوبارہ سر نہ اٹھا رہا ہوتا۔
یحیٰی خان پارٹ 2 اور کٹھ پتلی حکومت مجھ پر جھوٹے مقدمات کا جواز بنا کر مجھے جیل میں رکھے ہوئے ہے۔القادر کا مقدمہ بھی بھونڈا ہے اور توشہ خانہ کا مقدمہ بھی۔
میں موجودہ چئیرمین نیب اور جج ناصر جاوید جس کی کارکردگی سپریم کورٹ کے فیصلے میں سب کے سامنے ہے کے خلاف اس معاملے پر قانونی چارہ جوئی کروں گا۔ نیب کا مقصد پاکستانی عوام کا لوٹا ہوا پیسہ واپس نکلوانا ہے نہ کہ سیاسی انتقام کی غرض سے اسٹیبلشمنٹ کا آلہء کار بننا۔
ہائی کورٹ کی نئی تقرری، جج راجہ منہاس کو توشہ خانہ 2 کی اپیل کا کیس تھما دیا گیا جس پر مجھے شدید تحفظات ہیں۔ اس کی وجوہات یہ ہیں کہ سب سے پہلے تو ارشد منہاس کا سگا بھائی نو مئی کے مقدمات اور جی ایچ کیو حملہ کیس میں میرے خلاف وکیل اور پراسیکیوٹر ہے۔ راجہ منہاس ایک ایسی ترمیم ( 26 ویں آئینی ترمیم ) کی بابت جج بنے ہیں جس ترمیم کو ہم سرے سے مانتے ہی نہیں۔ یہ کٹھ پتلی ، نا مکمل اور جعلی پارلیمان کی جانب سے منظور کی گئی ایک غیر آئینی اور غیر قانونی ترمیم ہے، اس ترمیم کو ہم نے سپریم کورٹ میں چیلنج بھی کر رکھا ہے لہذا ان کو ہمارا کوئی بھی کیس اصول کے مطابق سننا نہیں چاہیے۔ توشہ خانہ کے معاملے پر ہائی کورٹ کے سینئر ترین جج صاحبان اپنا فیصلہ دے چکے ہیں جس میں 6 ایک دوسرے سے منسلک معاملات تھے۔ ان سینئر جج صاحبان کے فیصلے کے بعد سب سے جونئیر جج کا اس کیس کو سننا نہیں بنتا۔ راجہ منہاس کی تقرری ایڈہاک بنیادوں پر 26ویں آئینی ترمیم کے بعد ہوئی ہے اور چونکہ ان صاحب کو مستقل نوکری اس حکومت کی مرضی سے ملے گی جسے ہر حال میں مجھے پابند سلاسل رکھنا ہے لہذا یہاں مفادات کے ٹکراؤ کا نقطہ بھی سامنے آ جاتا ہے جس کی بنیاد پر راجہ منہاس کو توشہ خانہ کیس سے اصولاً اور اخلاقاً الگ ہو جانا چاہیے۔
القادر کے معاملے میں لندن کی عدالت کا فیصلہ بھی سامنے آ چکا ہے جس سے واضح ہے کہ یہ رقم حکومت نہیں بلکہ سپریم کورٹ کے اکاونٹ میں آنی تھی۔ اسی لندن کی عدالت کے فیصلے سے یہ بھی واضح ہوا کہ یہ کوئی منی لانڈرنگ یا کسی جرم کا پیسہ ثابت نہیں ہوا تھا۔ 21 اپریل 2020 کو القادر کے معاملے پر نیب نے ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دی جو چئیرمین نیب، ڈپٹی چئیرمین نیب، پراسیکیوٹر نیب اور ایڈیشنل پراسیکیوٹر نیب پر مشتمل تھی۔ انھوں نے اس انکوائری کی تحقیقات کر کے اس مقدمے کو بند کر دیا کہ اس مقدمے میں کچھ بھی ایسا موجود نہیں کہ اسے چلایا جا سکے۔ القادر کی دوبارہ انکوائری کا آغاز بدنیتی پر کیا گیا۔ اس میں بھی یہ ثابت ہوا کہ مجھے یا میری اہلیہ کو اس رقم یا منصوبے سے ایک ٹکے کا فائدہ حاصل نہیں ہوا۔ اس کے باوجود مجھ پر دباؤ بڑھانے کے لیے موجودہ چئیرمین نیب نے اپنے عہدے سے بددیانتی کرتے ہوئے اس کیس کو جاری رکھا۔
1/2
@ChangePakPolicy@RepAlGreen@RepAlGreenTX Pakistan 🇵🇰 Military generals & ISI INTELLIGENCE AGENCY is a terrorist organization, this organization has kidnapped the mothers, sisters, daughters and killed thousands Peoples and they do not follow any constitution and law. Now this organization is planning to kill Imran Khan
Hours after @MohsinnaqviC42 made his threat, his regime forces opened fire peaceful, pro-democracy protesters killing and injuring hundreds.
The exact number of deaths and injuries are unknown because Naqvi and the regime have blocked any investigation.
https://t.co/dTLUL3OpHz
شرابی جرنیلوں کو لگتا ہے دنیا کا ہر شخص شرابی ہے ۔۔چائنا نے AI deepseek بناکر امریکہ کو حیران پریشان کر دیاہے۔
انڈیا نے دنیا کا بلند ترین پل بنا کر دہلی کو سری نگر سے جوڑ دیا۔اور ہمارے ڈفرز
“یہ جام یوتھیوں کے نام “ کی وڈیوز بنوانے میں لگے ہوئے ہیں وہ بھی medieval mindset کے ساتھ 😂
🚨 بریکنگ نیوز
پارٹی عہدہ اب اسی کے پاس ہی ہو گا جو عوام کو متحرک کرسکے گا اور جو نہیں کریگا وہ پارٹی عہدہ حاصل نہیں کر پائے گا،
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ....🔥🔥
"عمران خان گزشتہ تیس سالوں سے پاکستان کے عوام کو ایک قوم بنانے کی جدوجہد میں مصروف ہیں ۔ انکو اب وہ قوم بنتی نظر آ رہی ہے، قوم اپنے حق کیلئے اور حقیقی آزادی کے حصول کیلئے کھڑی ہوگئی ہے" علیمہ خان
@Aleema_KhanPK#اردلی_حکومت_نامنظور
عمران خان نے ایک اہمُ معرکہ جیت لیا؟ایاز صادق نے سیاسی پختگی کا ثبوت دیا، اور مزاکرات کی راہ کھلی رکھی! مگرجرنیلوں کی بڑی جنگ اب ہے پاکستانی امریکیوں کے خلاف اور جسے وہ چالاکی سے کہتے ہیں سوشل میڈیا؟ مگر یہ اصطلاح Social Media غلط ہے اور نئی حقیقتوں کا احاطہ نہیں کرتی! یہ اب سوشل میڈیا نہیں ہے؛ یہ ہے آذاد میڈیا، حکومتی کنٹرول سے آذاد! ... https://t.co/ZPxiQT3vn6… via @YouTube
... https://t.co/IOucKfbZP8 via @YouTube