بابری مسجد کیساتھ کیسا کھیل رچایا گیا تھا?
کس طرح شہید کرنے کی پلاننگ کی گئی تھی?
کتنے لوگ شہید ہوئے?
اور جو کچھ بھی ہوا تھا اس کے بارے میں ساری معلومات ایک جگہ اکھٹا ہو
ایسی کتاب کی طرف رہنمائی کی جائے
جس میں تمام معلومات ایک جگہ اکھٹا ہو ۔
#BabriZindaHai
ہمارے ہاں روایت یہ بن گئی ہے کہ یاتو ہر چیز کو آپ منفی انداز میں دیکھیں گے یا بالکل عقیدت مندانہ انداز میں دیکھیں گے ۔ضروری نہیں کہ کسی شخص کی ایک بات سے اگر آپ متفق ہوں تو اسکی بقیہ تمام باتوں سے بھی آپ اتفاق کریں ۔
یا اگر آپ کو ایک بات سے اختلاف ہے
سیرت کے مطالعہ کی ایک غرض ایمان کو تقویت پہنچانا بھی ہے، کیونکہ جب معجزات نبوی کو پڑھا جائیگا تو ایمان قوی اور مضبوط ہوگا،
سیرت کے مطالعہ کی غرض حضور ﷺ سے والہانہ عشق اپنے اندر پیدا کرناہے، اور پھر آپ کے اخلاق فاضلہ اور معاملات کریمہ اور لوگوں کی ہدایت کی فکر پیدا کرناہے ۔
جمعہ میں شریک حضرات کے لیے جمعہ کا عربی خطبہ خاموشی سے سننا واجب ہے، اس دوران بات چیت کرنا، ذکر کرنا، چندہ جمع کرنا، چندہ دینا یا کسی اور دینی یا دنیوی کام میں مشغول ہونا ناجائز اور گناہ ہے۔
بشکریہ
https://t.co/dpobZ2UApF
آج کے وقت میں آپ کسی کے مکان پر جاؤ تو بہت ایسے گھرانے مل جائیں گے کہ انکے یہاں پر تصویریں ٹنگی ہوئی مل جائیں گی
کسی یہاں اسکے والد کی
کسی کے یہاں اسکے دادا کی
کسی کے یہاں اسکے بھائی کی
علماء کو ان چیزوں کی روک تھام کیلئے آگے آنا چاہئے
@Mohammadislam54