جو مشرقی پاکستان میں ہوا وہی آج ہو رہا ہے۔مشرقی پاکستان میں مجیب الرحمٰن کا مینڈیٹ چوری کر کے ملک توڑا گیا۔مجیب الرحمن کی اکثریت سے یحیی خان کی طاقت ختم ہو جاتی۔
حمود الرحمن کمیشن رپورٹ میں لکھا ہے کہ مجیب الرحمن الیکشن جیت گیا تھا۔مشرقی پاکستان کی طرح اب بھی ہمارا مینڈیٹ کم کر کے ہمیں کنٹرول کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
عمران خان
۶ اپریل ۲۰۲۴
Former CIA officer John Kiriakou says that 187 Mossad agents are currently “spread all across America” and that Jeffrey Epstein was “absolutely, positively” working for Mossad.
میڈیکل چیک اپ بھولنا مت 🚨
عمران خان نے جج شاہ رخ ارجمند سے کہا، آپ نے بتایا تھا کہ میرے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل اور ڈاکٹر عاصم ،ڈاکٹر کو بھی میڈیکل بورڈ میں شامل کرینگے جو میرا چیک اپ کریں گے لیکن 11، 12 ماہ سے نہیں ہوا۔
آج شوشل میڈیا پر فضول چیزوں کی بجائے سب اس پر آواز اٹھائیں
ارشد شریف کا قاتل جنرل باجوہ ہے
ارشد شریف جنرل باجوہ کی وطن سے غداری اور کرپشن کو ایکسپوز کر رہا تھا
جنرل باجوہ نے ارشد شریف کے خلاف اپنی زاتی دشمنی بنا لی تھی کیونکہ وہ جانتا تھا ارشد بہت دلیر ہے اور وہ اسے ایکسپوز کرکے ہی رہے گا
معید پیرزادہ
جب روزی روٹی اور دہاڑی سے چالان بڑا ہو جائے تو غریب کہاں جائے، ستم بلائے ستم یہ کہ کوئی اینکر نیشنل ٹی وی پر بیٹھ کر یہ کہہ کہ غریب تو ہمارا مسئلہ ہی نہیں😪
BREAKING: 🚨 ISRAEL ORDERS SHOOT-TO-KILL ON CHILDREN
Top government minister Ben-Gvir ordered forces to fire on any Palestinian child approaching Gaza’s so-called “yellow line.”
lsraeI is a terrorist rogue state, anyone who says otherwise at this point is ignorant or eviI.
تنہا جہدوجہد کرتے ہوئے کینیاکے سپریم کورٹ تک پہنچ گئی۔
پاکستان میں جبکہ تین چیف جسٹس تبدیل ہوگئے مجھے ارشد شریف کے لیے انصاف نہیں ملا۔ مجھے بدترین ہراسانی اور کردار کشی کا سامنا کرنا پڑا،
قرآن اور نماز نے مجھے صبر اور توکل میں مدد دی ۔ جویریہ صِدیق https://t.co/a6vGoPBkNb
[RG911Team] This skyscraper in China did not collapse despite fires on almost every floor.
So why did WTC7 suddenly collapse at free fall on 9/11 when it had fires on only a few floors?