@IR_Urdu اللہ تعالی کے نبی حضرت محمد مصطفیٰ صل اللہ علیہ وسلم جیسی عظیم الشان شخصیت پر حسد کرنے والے تھے تو ہم کس کھیت کی مولی ہے کے دشمن ہم پر حسد نہ کرے میں تو کہتا ہوں اور زیادہ حسد کرو کچھ فرق نھیں پڑتا
@IR_Urdu وہ تو پتہ تھا جلن تو ہوگی حضرت ابوبکر اور حضرت عمر اور حضرت عثمان اور حضرت علی اور ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ(رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین) کے وفادار سپاہیوں پر