جامعۃ الشیخ، دارالعلوم دیوبند اور دارالعلوم وقف دیوبند کے تمام طلبۂ عزیز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند کی جانب سے آئندہ کل 1جون 2022بروز بدھ سے آف لائن کمپیوٹر کورس کا باضابطہ آغاز کیا جارہا ہے۔
رابطہ نمبر 7017816253
اس کے قتل پہ میں بھی چپ تھا میرا نمبر اب آیا
میرے قتل پہ آپ بھی چپ ہیں اگلا نمبر آپ کا ہے
उसके कत्ल पे में भी चुप था, मेरा नम्बर अब आया..।
मेरे कत्ल पे आप भी चुप है, अगला नम्बर आपका है..!!
#justice_for_asif
انھیں کا سکہ رواں دواں ہے، سیاستوں سے عدالتوں تک
بڑے مزے میں ہیں عہدِحاضر میں، سارے جھوٹے بیان والے
United Nation: شیطانوں کا گروہ
Oic: جسمِ مردہ
उन्हीं का सिक्का रवां दवां है सियासतों से अदालतों तक
बड़े मज़े में हैं अहदे हाज़िर में सारे झूठे बयान वाले
غیروں کی نفرتوں کا گلہ ہم نے کب کیا؟
اپنوں کی شفقتوں کے ستائے ہوئے ہیں ہم
गैरों की नफरतों का गिला हम ने कब किया
अपनों की शफक़तों के सताए हुए हैं हम
#GazzaUnderAttack#freepalastine