ہم جس شہر جس چوک میں کھڑے ہوں فراز
آس پاس کے وائ۔فائی ایکٹو ہو جاتے ہیں ہمارے
موفت وائ۔فائ
موفت کی سیراں
نہ پٹرول نہ خرچہ
سب کہیں تیریاں خیراں
غریب الٹرا پرو میکس 😎🫣😂🤣
السلام عليکم ورحمتہ ﷲ وبرکا تہ🌹
زندگی کی ایک نئی صبح مبارک 🥰
مشکلیں ھر راہ میں آتی ہیں,
اگر ہم دوسروں کے لئے راہوں کو آسان کر سکیں،
تو انشااللہ "اللہ تعالی" ہماری راہوں کو بھی آسان فرما دیگا 🌾
☘﴿آمین یا ربّ العالمین﴾☘
#قومی_زبان#ڪُن_فَیَـڪُون
آپ کے انتخاب پر
ہم دل سے مشکور ہیں
🥰
مطلب کی کشتیوں پر میں سوار نہیں ہوتا
گِرداب میں ڈوب مروں سمندرپار نہیں ہوتا
صدائیں مجھے سنائی نہیں دیتیں کسی کی
مخلص ہوں ایرے غیرے میں شمار نہیں ہوتا
ہمدرد ترس کھانے والوں سے خوف آتا ہے فراز
کوئی مل جائے یا بچھڑ جائے بیقرار نہیں ہوتا
باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجا لیں تم کو
جی میں آتا ہے کہ تعویذ بنا لیں تم کو
اس قدر ٹوٹ کے تم پہ ہمیں پیار آتا ہے
اپنی بانہوں میں بھریں مار ہی ڈالیں تم کو
جان دینے کی اجازت بھی نہیں دیتے ہو
ورنہ مر جائیں ابھی مر کے منا لیں تم کو
#نوائےخوگر
وصی شاہ
السلام علیکم . . محترم احباب
⭐️⭐️وصی شاہ آج کے منتخب شاعر ہیں⭐️⭐️
سمندر میں اترتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
تری آنکھوں کو پڑھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
شاعری سے دلچسپی رکھنے والے احباب اور #نـوائےخـوگـر کے چاہنے والوں سے گزارش ہے کہ وصی شاہ کا کلام یہاں شیئرکریں. شکریہ
تری یادوں کی خوشبو کھڑکیوں میں رقص کرتی ہے
ترے غم میں سلگتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
نہ جانے ہو گیا ہوں اس قدر حساس میں کب سے
کسی سے بات کرتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
ترے کوچے سے اب میرا تعلق واجبی سا ہے
مگر جب بھی گزرتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
#نوائےخوگر
السلام علیکم . . محترم احباب
⭐️⭐️وصی شاہ آج کے منتخب شاعر ہیں⭐️⭐️
سمندر میں اترتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
تری آنکھوں کو پڑھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
شاعری سے دلچسپی رکھنے والے احباب اور #نـوائےخـوگـر کے چاہنے والوں سے گزارش ہے کہ وصی شاہ کا کلام یہاں شیئرکریں. شکریہ
خدا کے لیے چھوڑ دو اب یہ پردہ کہ ہیں آج ہم تم نہیں غیر کوئی
شب وصل بھی ہے حجاب اس قدر کیوں ذرا رخ سے آنچل اٹھا کر تو دیکھو
اگرچہ کسی بات پر وہ خفا ہیں تو اچھا یہی ہے تم اپنی سی کر لو
وہ مانیں نہ مانیں یہ مرضی ہے ان کی مگر ان کو پرنمؔ منا کر تو دیکھو
#نوائےخوگر
@MohibEWatan2000 گنگناتے ہوئے آنچل کی ہوا دے مجھ کو
انگلیاں پھیر کے بالوں میں سُلا دے مجھ کو
جس طرح فالتو گلدان پڑے رہتے ہیں
اپنے گھر کے کسی کونے میں لگادے مجھ کو
ڈوبتے ڈوبتے آواز تری سن جاؤں
آخری بار تو ساحل سے صدا دے مجھ کو
#نوائےخوگر
@NawaiKhugar دیار غیر میں کیسے تجھے صدا دیتے
تو مل بھی جاتا تو آخر تجھے گنوا دیتے
تمہی نے ہم کو سنایا نہ اپنا دکھ ورنہ
دعا وہ کرتے کہ ہم آسماں ہلا دیتے
ہمیں یہ زعم رہا اب کے وہ پکاریں گے
انہیں یہ ضد تھی کہ ہر بار ہم صدا دیتے
#نـوائےخـوگـر