@DurraniViews درانی صاحب اس الیکشن کو چھوڑیں آپ قسم اٹھا کر بتائیں کہ 2024 کا الیکشن چوری نہیں ہوا ۔
اون گراؤنڈ ہم نے دیکھا کہ ہمارا ووٹ کیسے چوری ہوا ہم نے دیکھا جو اصل معتبر دیکھنے والے @ijazulhaq
نے کیسے ہمارے ووٹ چوری کئے اور @sh_basra کو کیسے ہرایا ۔
کیا وہ سب جھوٹ تھا ۔
درانی صاحب اس الیکشن کو چھوڑیں آپ قسم اٹھا کر بتائیں کہ 2024 کا الیکشن چوری نہیں ہوا ۔
اون گراؤنڈ ہم نے دیکھا کہ ہمارا ووٹ کیسے چوری ہوا ہم نے دیکھا جو اصل معتبر دیکھنے والے @ijazulhaq
نے کیسے ہمارے ووٹ چوری کئے اور @sh_basra کو کیسے ہرایا ۔
کیا وہ سب جھوٹ تھا ۔
قِصہ مختصر، باقی جماعتوں کے پاس سوشل میڈیا ٹیمیں ہیں، لیکن پی ٹی آئی میں سوشل میڈیا ٹیم کے تابع ساری جماعت ہے۔ اسی لیے ان کا الیکشن لڑنا، جیتنا، ہارنا اور دھاندلی کے بیانیے بنانا، سب سوشل میڈیا سے شروع ہو کر وہیں ختم ہو جاتا ہے؛ اور یہ سلسلہ یوں ہی ایک دائرے میں چلتا رہے گا۔
Dear @NadraPak,
Assalam-o-Alaikum,
My wife CNIC status shows Dispatched, but shipment details only show a box number (.......). There is no consignment number or courier name.
Please tell me how we can track the delivery.
@WENewsPk یہ بڈھا جھوٹ بول رہا ہے یہاں کوئی بھی کسان ڈیزل اسٹور نہیں کر رہا کسانوں کو تو اپنی پڑی ہوئی ہے نہ گندم کا ریٹ ہے نہ ہی گنے اور کپاس کا کسان جائے تو کہاں جائے اس حکومت نے کسانوں کو مکمل طور پر ختم کر دیا ہے
Imran khan duniya cricket ka buhat bara name ha or Pakistan ka buhat bara star ha har koi chahta ha unki Ankh ka kisi achey hospital say karwaya jaye ya kisi qabil doctor say illaj karwa jaye ye unka haq ha
پاکستان کے کے تمام محکموں سے گزارش ہے کہ یہ جو سیکورٹی سروس والے ہیں ان کو پوچھیں یہ ورکرز سے 12.12 گھنٹے ڈیوٹی کرواتے ہیں اور تںخواہ 25.30 ہزار اور 15.20 تاریخ سے پہلے تنخواہیں نہیں دیتے ان کوئی پوچھنے والا نہیں
حکومت کی طرف سے 8 گھنٹے کی ماہانہ اجرت 42000 ہے مگر کوئی عمل نہیں