PPP Sindh President @NisarKhuhro_PPP has said that the anti-Sindh face of MQM-P and PTI has been exposed after they refused to vote and boycotted the proceedings when a resolution against the division of Sindh was passed by the Sindh Assembly.
Read more:https://t.co/A1E8hLxSnw
ہمارا سندھ، ہماری دھرتی ہے، اس پر ہم کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ سندھ یہاں بسنے والے ہر شخص کا ہے۔ ہمارا جینا مرنا سندھ میں ہے۔ سندھ کا بچہ بچہ اس بات پر کھڑا ہے کہ ہم سندھ کو کسی صورت تقسیم نہیں ہونے دیں گے۔ یہ دھرتی ماں ہماری ہے، ہم اس کی حفاظت کریں گے۔
@FaryalTalpurPk
Sindh is our دھرتی, our motherland, our identity and our pride. There can be no compromise, no bargaining and no division of Sindh.
Those who dream of dividing Sindh should hear this loud and clear: Sindh was one, Sindh is one, and Sindh will remain one.
#SindhIsOne #NoDivisionOfSindh
کوئی نہیں چاہے گا کہ سندھ کی تقسیم ہو، سندھ میں مزید صوبے بنیں۔ پوری پیپلز پارٹی اور سندھ کا بچہ بچہ اس عزم کے ساتھ کھڑا ہے کہ ہم سندھ کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے، ہم سندھ نہیں بیچیں گے۔ یہ دھرتی ماں ہماری ہے، ہم اس کی حفاظت کریں گے۔
پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کا سندھ اسمبلی میں اظہارِ خیال
صدر آصف زرداری کی بہن ڈاکٹر عذرا نے صدر کا پیغام صوبے بناننے کی خواہش رکھنے والوں اس طرح دیا وہ چاہتے ہیں شوشے چھوڑ چھوڑ کر سندھ کو تقسیم کریں، یہ تقسیم ہمیں منظور نہیں، نئے انتظامی یونٹ بھی قبول نہیں۔
ہم فخر سے کہتے ہیں کہ ہم جب سندھ میں رہ رہے ہیں تو ہم سندھی ہی ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی میں ہر زبان بولنے والا شخص موجود ہے لیکن ان کی پہچان صرف سندھ ہے۔
پیپلز پارٹی کی رکنِ صوبائی اسمبلی شاہینہ شیر علی کا سندھ اسمبلی میں اظہارِ خیال
Addressing the Pakistan Business Council as keynote speaker, Senator @sherryrehman said that women’s unpaid work is a huge hidden subsidy in Pakistan’s economy.
Read More: https://t.co/V4hq0zG411