@asharadil1@AslamNadeem8 آپ کو کسی ڈاکٹر کی بہت سخت ضرورت ہے آپ کسی اچھے سے ڈاکٹر سے رجوع کریں ورنہ بیماری پرانی ہو جاے گی🤦♂️🤦♂️ ۔۔۔میں کشمیر کے لوگوں کی ہی بات کر رہا ہوں صبح سے کے آن کو پاکستان آرمی روکتی ہے اور میں نے کہاں کہہ کے آزاد کشمیر کے لوگ آزاد نہیں ہیں؟ اور مشکوک کیسے بنا رہا ہوں خود کو؟
@asharadil1@AslamNadeem8 اس کا پاسپورٹ آپ کے پاس تھا تو اپنی بائیو میں لکھ لو اب کسی کو کیا پتہ کے اس کے اکاؤنٹ کا پاسپورٹ آپ کے پاس ہے۔۔۔اور میں نے آپ کو دعوت نہیں دی تھی کے میرے کمنٹ پے آہ کر ریپلای کرو مجھے بات لاجیکل نہیں کر سکتے تھے تو ریپلای کرنے سے پہلے سوچنا چاہیے تھا ۔۔سوال گندم جواب چنا 🤦♂️
@asharadil1@AslamNadeem8 میں نے تو آپ سے پہلے کہا ہی نہیں کچھ میں نے تو کسی اور کی پوسٹ پے کمنٹ کیا تھا ۔۔۔باقی جواب آپ کے پاس ہے کوئی نہیں جواب ہوتا تو جواب دیتے لطیفے نا سناتے ۔۔کشمیر بنے گا پاکستان 😂
@asharadil1@AslamNadeem8 میں چھلانگیں نہیں مار رہا میں جو بھی کہہ رہا ہوں پاکستان اور کشمیر سے ریلیٹیڈ کہہ رہا ہوں۔۔۔پھر وہی بات بھائی صاحب کہہ نا کے مشرف نے بھاڑ لگوای اور مجاہدین کے کیمپ ختم کرواے کشمیر سے اور اب بھی آرمی لوگوں کو پروٹسٹ تک نہیں کرنے دیتی ۔۔۔اور کشمیر میں یہ داعش کہاں سے اور کب آہ گی؟
@asharadil1@AslamNadeem8 کون سے فیکٹ؟ میں نے جو پوچھا اس کا جواب دو یا پھر کہو تم جھوٹ بولتے ہو
باقی جو لوگ سبز ہلالی پرچم میں دفن تھے اب باقی جو بچے ہیں ان کو بھی سمجھ آہ گی ہوگی۔۔۔اور جائیں کیسے؟ جو لوگ جانا چاہتے ہیں آن کو تو پاکستان آرمی ہی نہیں جانے دیتی ۔۔۔۔انڈین آرمی کو تو چھوڑ ہی دو
@asharadil1@AslamNadeem8 روس جب افعانستان سے واپس گیا ساری دنیا کے مجاہدین نے کشمیر کا رخ کیا تو پاکستان نے روکا آن سب کو اور آج خود نہیں کر رہا پاکستان تو کشمیریوں کو بھی نہیں کرنے دے رہا
75 دن سے کشمیری گھروں میں بند ہیں اور اخلاقی اور سفارتی ہم کشمیریوں کے ساتھ ہیں 👏👏
@asharadil1@AslamNadeem8 حد ہے ویسے
آپ کو رئیلاٹی کا کچھ پتہ ہی نہیں مظفرآباد میں ایک لال چوک ہے جس میں 7 کشمیری مجاہدین شہید دفن ہیں ان کو گولیاں آگے سے نہیں پیچھے سے لگی تھی ۔۔۔زرا یہ بتانا پسند کریں گے کے بھاڑ کس نے لگوای تھی اور مجاہدین کے کیمپ کس نے ختم کرواے تھے؟
فیکٹ چیک کرو زرا
Sir inko serious kan leta ha ignore kero...ino ne kal nh tu 2 bhad phr claim ker dena...jese pak army LOC py weapons nh phool ly ker behti ha ....funny Indians 😂😂
Here is a valid QUESTION carrying an answer in itself. Not all can be fooled that too through a repeatedly failed fake narration.
A point which Indian COAS needs to ponder and also refrain.