@OfficialDGISPR جنرل آصف غفور نے ایک نئے انداز میں مشکل ترین کام کیا اور عوام کے دلوں میں ھمیشہ راج کرینگے۔ اللّٰہ تعالیٰ انہیں یوں ہی کامیاب کرے۔
سر پلیز آپ اپنے پرسنل ٹوئیٹر کے ذریعے عوام سے رابطے میں رہیں۔ تاکہ آپ کی کمی محسوس نہ ہو
#We_Miss_You_Always
@OfficialDGISPR السلام عليكم
میــں استحکامِ وطـــن کی ایسی داستان چهوڑ جاؤں گا جو صدیوں یاد رکهی جائیں گی
ڈیر سر آصف گفور آپ ہمرے آئیڈیل ہیں تھے اور رہے گے ہمشہ سر اللّه پاک سے دعا ہیں جہاں رہے خوش رہے اللّه پاک آپ کو ہر قدم پے کامیاب کرے آمین ڈیر سر جاتے جاتے جواب دے دی جے گا i love you