جب خاموش تھے تو شہ رگ تھے
جب حق مانگا تو دہشتگرد بن گئے
گولی، گرفتاری، پابندیاں اور خوف کبھی بھی عوامی مطالبات کا جواب نہیں ہوتے۔ اختلافِ رائے کو جرم اور حقوق کے مطالبے کو بغاوت قرار دینا مسائل حل نہیں کرتا بلکہ زخم مزید گہرے کرتا ہے۔
@Sardar_Amman07@tajran48099
چہرہ گواہ ہے کہ یہ جنت کا پھول تھا۔
ہجیرہ سے تعلق رکھنے والے فیضان عنایت جو کل راولاکوٹ دھرنے میں #ش ہ ی د ہوۓ تھے۔اللہ پاک ان کی شہادت کو قبول فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین 🤲
@falakjavaidkhan ایران اگر عرب ممالک میں موجود امریکی اڈوں پر جوابی کارروائی کرے تو یہ 'حماقت' کہلاتی ہے،
لیکن انہی اڈوں سے ایران پر حملے ہوں تو وہ امت کی 'حکمت' اور 'دانائی' مانی جاتی ہے۔
@Thakar_01 ایران اگر عرب ممالک میں موجود امریکی اڈوں پر جوابی کارروائی کرے تو یہ 'حماقت' کہلاتی ہے،
لیکن انہی اڈوں سے ایران پر حملے ہوں تو وہ امت کی 'حکمت' اور 'دانائی' مانی جاتی ہے۔
@Laiba_Humanity ایران اگر عرب ممالک میں موجود امریکی اڈوں پر جوابی کارروائی کرے تو یہ 'حماقت' کہلاتی ہے،
لیکن انہی اڈوں سے ایران پر حملے ہوں تو وہ امت کی 'حکمت' اور 'دانائی' مانی جاتی ہے۔
کیا خوب نیا بیانیہ تراشا گیا ہے!
@PakUrdu_ ایران کو تین ماہ پہلے پتا تھے۔ کے کتا حملے کر گا ایران نے پہلے ہی جوہری تنصیبات خالی کر دی تھی۔ پاکستان ڈالر کے لیے ماں کو بیچ دیتا ہیں۔ یہ خبر دے گا۔