شمع باجی یہ دیکھیں یہ ہے کراچی کی سول سوسائیٹی۔
چند لچر گمنام پیڈ ٹرولرز جن کے بارے میں یہ بھی معلوم نہیں تنخواہ MQM سے لیتے ہیں یا نواز لیگ سے، آپ انہیں کراچی کی سول سوسائیٹی بنا کر پیش کرتی رہتی ہیں
@ShamaJunejo
تیر چل گیا، گلگت بلتستان کے حلقہ GBA-19 غذر-1 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار پیر سید جلال شاہ 9,613 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے۔
@BBhuttoZardari#گلگت_میں_تیرچلےگا
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا تیر چل گیا! 🏹♥️
فارم 45 کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی سبقت لے گئی اور گلگت بلتستان کے عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا۔
روایتی طور پر وفاق میں جس جماعت کی حکومت ہوتی ہے، گلگت بلتستان میں بھی عموماً اسی کی حکومت بنتی ہے۔ لیکن اس بار تاریخ کا رخ بدلتا دکھائی دے رہا ہے۔ پہلی مرتبہ ہم اس روایت کو بائی پاس کرتے ہوئے گلگت بلتستان میں اپنی حکومت بنتی دیکھ رہے ہیں۔
یہ عوام کے اعتماد، کارکنوں کی محنت اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کی جیت ہے۔
جیے بھٹو! ✌️
اب تک 78 میں سے 78 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری مکمل نتائج:
سید جلال علی شاہ (PPP) = 9613 ووٹ
نواز خان ناجی = 8210 ووٹ
ظفر محمد (PMLN) = 6545 ووٹ
عاطف سلمان (IPP) = 1310 ووٹ
شیر عظیم (PTI) = 850 ووٹ
#گلگت_میں_تیرچلےگا
Current tally:
PPP: 6 seats won
PML-N: 4 seats won
IPP: 0 seats
PPP is also leading in 4 additional constituencies and is on track to secure up to 10 seats overall.
2020: GB’s mandate was stolen.
2026: the people have restored it.
PPP has emerged as the dominant force in GB elections. Deep gratitude to Chairman @BBhuttoZardari for his consistent struggle across both elections.
Thanku to every jiyala who stood firm.
#BilawalKaTeerChalGaya