Name : 𝙄𝙨𝙠𝙧𝙖 𝙇𝙖𝙬𝙧𝙚𝙣𝙘𝙚 🇬🇧
Date of Birth : September 11, 1990
Age : 35 years
Height : 5'9" (175 cm)
Weight : Approx. 64 kg
Body Measurements : Approx. 38-29-44
Birthplace : Wolverhampton, England 🇬🇧
Nationality : British
Education : Not Publicly Known
Profession : Model | Influencer | Entrepreneur | Body Positivity Advocate
Years Active : 2008 – Present
💰 Net Worth : $2M – $5M+
💸 Income Sources :
• Modeling contracts
• Brand endorsements
• Social media collaborations
• Business ventures
• Public speaking engagements
📊 Social Media Followers :
• Instagram : 5M+ followers
• TikTok : 1M+ followers
❤️ Relationship : Partner – Philip Payne
Children : 2
🚨الیکشن سے پہلے شدید دھاندلی جاری۔
گلگت بلتستان پی ٹی آی کا ہی رہےگااسٹبلشمنٹ یاد رکھےیہ
پاکستان نہیں گلگت بلتستان ہےووٹ چوری کی کوشش کی تومزاحمت برداشت نہیں کرپائیں گے، اس بار عوام شدید مشتعل✌️
اٹلی کی خاتون وزیراعظم کا ایک اور دلیرانہ فیصلہ! 🇮🇹
ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایرانی فٹبال ٹیم کو ورلڈ کپ سے نکال کر اٹلی کو شامل کرنے کی پیشکش پر جارجیا میلونی کا صاف انکار۔
"ہمیں خیرات میں نہیں، میرٹ پر جیت کر کھیلنا منظور ہے"۔ غیر منصفانہ فیصلوں کے سامنے ڈٹ جانے کا نام ہی لیڈرشپ ہے۔ #Italy #FIFA #WorldCup #Meloni
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے
کیونکہ ہمیں پمز ہسپتال کے سرکاری ڈاکٹرز پر بلکل بھی بھروسہ نہیں
آج دنیا کے فیصلے پاکستان کی ہاں اور ناں میں ہو رہے ہیں۔ ٹرمپ نے فیلڈ مارشل سے پوچھا: اگر ہم ڈالر دیں تو کیا آپ ہمارے لیے کام کریں گے؟ فیلڈ مارشل نے جواب دیا؛ ہاں۔ پھر ٹرمپ نے پوچھا: کیا آپ ہمارے خلاف جانے کی ہمت کریں گے؟ فیلڈ مارشل نے کہا؛ ناں۔اس طرح ہماری ہاں اور ناں میں دنیا کے فیصلے ہو رہے ہیں ۔
زید حامد
عزت دار شخص جب کسی کے گھر رشتہ کیلئے جائے اور وہاں سے انکار ہو تو پھر وہ بھول کر بھی اس راستے پہ نہیں جاتا ہے لیکن بھارت کے فاسٹ بولر شامی کو شاید عزت پسند نہیں ہے شعیب ملک کی سابق اہلیہ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے تیسری بار شامی کو پھرانکار کردیا انڈین میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شامی کی فیملی حیدرآباد میں ثانیہ مرزا کے گھر رشتے کیلئے اس وقت گئی جب اُن کو خبر ملی کہ ثانیہ پانچ دن کیلئے دبئی سے بھارت آئی ہے لیکن ثانیہ مرزا نے انکار کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کو جواب دے دے کر تھک گئی ہوں کہ میں نے کوئی شادی نہیں کرنی ہے زندگی میں شادی ایک بار ہوتی ہے جو میں کرچکی ہوں میں باقی زندگی اپنے بچے کیساتھ گزاروں گی لہذا اس حوالے پھر کھبی مت آنا
یادرہے شامی ایک سال پہلے اپنی بیوی کو طلاق دے چکا ہے