We wont stop talking about Epstein.
We wont stop talking about Epstein.
We wont stop talking about Epstein.
We wont stop talking about Epstein.
We wont stop talking about Epstein.
We wont stop talking about Epstein.
We wont stop talking about Epstein.
ڈی سی لاہور کیپٹن ریٹائرڈ علی اعجاز جلسے کی اجازت کے سلسلے میں سب سے بڑی عوامی جماعت کے نمائندوں سے مل رہے ہیں۔ صرف ڈی سی کی باڈی لینگویج اور کرسی پر جھولے بہت کچھ بتا رہے ہیں۔
تنخواہ دار سرکاری ملازمین کا رویہ کیا ایسا ہونا چاہیے؟
کچھ لوگوں کی سوچ اتنا بڑا ہوتا ہے کہ ائن سٹائن کے سوچ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے فالوبیک لیں کر پھر انفالو کردیتا ہے یار یہ بھی کوئی کام ہے یہ بھی کوئی سوچ ہے ایسے لوگ اپنا سوچ بڑا کرے تاکہ ان کی زندگی بڑی ہو جائے ۔۔
اللّٰہ تعالیٰ کو ہماری عبادت کی کوئی ضرورت نہیں ہے اللّٰہ تعالیٰ کے پاس عبادت کرنے کیلئے بے شمار فرشتے ہے دوسرے انسان کے ساتھ مدد کرے پڑوس میں کمزور لوگوں کا خیال رکھے کسی پر ظلم نہ کرے کسی کا حق نہ کھائے کسی کو نقصان نہ دے غریب مجبور لوگوں کا احساس رکھے یہی اصل عبادت ہے ۔۔
آپ نے کبھی سوچا ہے سارے خزانے زمین کے اندر ہے تیل گیس سونا باقی سارے خزانے زمین کے اندر ہے اور زمین انسان کے پھیروں کے نیچے ہے پھر یہ حالات ایسے کیوں ہے کیونکہ ہم میں ایمان یقین احساس ختم ہوگیا ہے ہم مختلف مختلف شرک کررہے ہیں ۔۔
یہاں ٹویٹر پر میں کچھ بھی لکھ دیتا ہوں مجھے یہ یقین ہے میرے دل میں یہ بات بیٹھ گیا ہے کہ عزت زلت رزق زندگی موت سب میرے رب کے ہاتھ میں ہے اس لئے مجھے لوگوں کا کوئی خوف نہیں ہوتا ہے میں اس کا ذمہ دار ہوں جو میں نے لکھا ہے اسکا نہیں جو لوگوں نے سمجھا ہے ۔۔
میں ایسے وقت سے اٹھ کر کھڑا ہوا ہوں کہ وہاں وہاں اکثر لوگ پنکھے سے لٹک جاتے ہیں میرے رب نے میری بہت مدد کی ہے میرے سوچنے سے زیادہ مجھے عطا کیا ہے میرے رب نے میرا ایسا مدد کیا ہے کہ مجھے محسوس بھی نہیں ہوا ہے بے شک اللّٰہ تعالیٰ بہترین فیصلہ ساز ہے ۔۔
میں ایک گنہگار انسان ہوں مگر اللّٰہ تعالیٰ کا گنہگار ہوں کسی دوسرے مسلمان کو کم تر نہیں سمجھا ہوگا کسی دوسرے مسلمان کے ساتھ ظلم نہیں کیا ہوگا کسی کا حق نہیں کھایا ہوگا کیونکہ دوسروں کے ساتھ ظلم ناانصافی کبھی معاف نہیں ہوتی ہے ۔۔
محترم سہیل آفریدی صاحب ہمارے ضلع نوشہرہ علاقہ نظامپور میں منشیات فروشی عروج پر ہے نوجوان نسل تباہ ہورہا ہے پولیس کی طرف سے کوئی قانونی کاروائی نہیں ہورہی ہے منشیات سرعام فروخت ہورہا ہے برائے مہربانی اس پر نظر ثانی کیجئے
@SohailAfridiISF@CSKPOfficial@GovernmentKP@KP_Police1
مسلمان آپس میں کیوں لڑرہے ہیں اس کا نقصان مسلمان ممالک کو ہی ہوگا لڑوانے والے کامیاب ہورہے ہیں مسلمانوں کو سوچنا چاہئیے اللّٰہ تعالیٰ سارے مسلمانوں پر رحم کرے
پارک ویو پھر سے ڈوب گیا، علیم خان کو عمران خان نے دریا کی جگہ پر سوسائٹی بنانے سے اس لئے منع کیا تھا کیونکہ عمران خان کو اس قوم اور اس کے محنت سے کمائے پیسوں کی قدر ہے جو ہر سال اس پانی میں ڈوب جاتے ہیں۔