I, Mohsin Yousaf! Student and teacher, resident of Rawalpindi Pakistan stand with #PakArmy as its civilian force to defeat the nefarious designs of enemies of Pakistan in information warfare.
Yes #IamISPR and I proud of it 😇🇵🇰💚
#StayPutPakistanis ✌🇵🇰
#PakistanZindabad
تکبر چاہے دولت کا ہو،طاقت کا ہو،رتبے کا ہو،حیثیت کا ہو،حسن کا ہو،علم کا ہو، حسب و نسب کا ہو،حتی کہ تقوی کا ہی کیوں نہ ہو انسان کو رسوا کر کے ہی چھوڑتا ہے-
#تکبر
🔥Coin98 Content Creation Contest - $10,000 in #C98 token Prize Pool 🔥
⏱17-31/07/2021
Create your own pieces of content and get a chance to win C98 tokens right now. Don’t miss it!
💥 Join now and Express yourself!
Details 👇
https://t.co/ulDdDNQkqJ
امریکہ اور انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کی ایما پر حکومت نہ بنے تو کیا ہوتا
میڈیا آپ کے خلاف
بیوروکریسی آپ کے خلاف
بڑے بڑے بزنس مین مارکیٹ سے پیسا اٹھا لیتے ہیں
آئی ایم ایف سخت شرائط پر قرض دیتا
ڈالر کی شارٹج کردی جاتی ہے
لیکن میرے رب تو رحمٰن ہے۔خان کی نیت تو جانتا ہے اس کی مدد فرما
"اک بات پوچھوں۔" ایلی نے کہا
ضرور پوچھئے۔ جو جی چاہے پوچھئے
"اللہ پاک کیسے ہیں" ؟
"بہت پیارے ہیں۔" انہوں نے جواب دیا۔ بہت ہی پیارے۔"
"وہ تو بہت سخت ہیں" ایلی نے کہا۔
حاجی صاحب مسکرائے۔ "سخت ہوتے تو کیا ہم اس قدر بگڑے ہوتے۔"
(علی پور کا ایلی)
ممتاز مفتی
ماضی میں سیاسی مصلحتوں کی بنیاد پر مفلوج بلدیاتی ادارے تشکیل دیے جاتے رہے جن کے پاس نا کوئی اختیارات ہوتے تھے اور نا ہی عوا��ی مسائل حل کرنے کے لیے فنڈز
پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام میں ناصرف اختیارات بلکہ 30% ترقیاتی بجٹ بھی گاؤں کی سطح تک پہنچائےجائیں گے
#PunjabBaldiyatiInqilab
میجر جنرل سر آصف غفور کی پریس کانفرنس سن کر میں نے اللہ کےحضور سجدہ شکر ادا کیا کہ یا اللہ تیرا شکر ہےکہ ہماری فوج بہت ہی چوکنا اور ہوشیار ہے، وہ تمام خطرات کو سمجھتی ہے، بے شک پاکستان محفوظ ہاتھوں میں ہے
@peaceforchange نے پی ٹی ایم کی بھی خوب بینڈ بجائی ہے
ویلڈن #DGISPR 👏👏