ممبر صوبائی اسمبلی میاں شرافت علی کے ہجرے پر اسلام آباد مارچ موبیلائزیشن مشاورتی میٹنگ سے ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر امجد علی خان اور تحصیل چیئرمین میاں شاہد علی خطاب کر رہے ہیں۔ #احتجاج_سے_انقلاب_تک
ایم این اے جنید اکبر خان، ارباب شیرعلی خان، زبیر خان، ایم پی اے شکیل خان، حسین اخوندزدہ یوسفزئی، سلمان اکرم راجہ اور PTI کے ان کارکنوں کا شکریہ جنہوں نے سخت حالت میں پشتون قومی جرگے کا ساتھ دیا اور جاری کریک ڈاؤن کی روک تھام کے لئ�� آواز اُٹھا کر ہمارا ساتھ دےرہے ہیں۔
#11oct_Unity_Day
صدر آصف علی زرداری کچے کے تمام مغویان کی بازیابی کا حکم کیوں نہیں دیتے؟ڈی آئی جی لاڑکانہ جب اتنی موثر کاروائی اتنی سرعت سے کرسکتے ہیں تو کچے کے ڈاکوؤں کی لعنت کو مستقل ختم کیوں نہیں کرتا؟؟کیا ڈی آئی جی نے تاوان دیکر بچہ بازیاب کرایا یا ڈاکووں کو آفس بلاکر چائے پلا کر دراخواست کی
یہ ڈرامے اور جھوٹ عوام جان چکی ہے،کچے کے ڈاکووں کے سہولت کار اور سرپرست وفاق اور سندھ کے ایوانوں میں بیٹھے ہوئے ہیں اور یہ اس اشرافیہ کے اربوں روپے کا دھندہ ہے۔