وائلڈ لائف کا دل چھو لینے والا منظر ❤️
گوجال، ہنزہ گلگت بلتستان میں ایک خوبصورت مادہ مارکو پولو بھیڑ اپنے ننھے بچے کے ساتھ۔ قدرت کے حسین اور پُرسکون لمحات کی ایک دل کو چھو لینے والی جھلک۔
🎥 Videography by Liaqat
Passu Cones Hunza
گلگت بلتستان کی خوبصورتی کا ایک دلکش موڑ اس وقت آتا ہے جب آپ ہنزہ کی جانب سفر کرتے ہوئے پسو کونز کو کراس کرتے ہیں۔
یہاں قراقرم کے بلند و بالا پہاڑ، شاندار قدرتی مناظر اور پُرسکون ماحول ہر مسافر کو اپنے سحر میں جکڑ لیتے ہیں۔
آئیے، گلگت بلتستان کے اس حسین منظر کا نظارہ کیجیے۔ ❤️
گلگت بلتستان کے بلند و بالا پہاڑوں اور قراقرم کے نگہبان، Snow Leopard کو قراقرم ہائی وے پر گھومتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
قدرت کے اس خوبصورت شاہکار کی آزادانہ نقل و حرکت، گلگت بلتستان کے منفرد اور شاندار قدرتی ماحول کی عکاسی کرتی ہے
@fawadchaudhry ho skta dono e glt faisly hoon per Fawad sahb aap pe aitbar b 1 glt faisla e hy or her guzrty din k sath aap sabit krty rehty hain plz Mind it
Located in Shiraz, Iran, the Nasir al-Mulk Mosque, also known as the Pink Mosque, is a dazzling wonderland of rich hues, geometric patterns, and light that play on the ceiling (here shown a detail) and floor of the mosque
[📹 Rustam Shagimordanov]