*اے اللہ!*
ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور کر دے، ہمیں اپنی رضا کے اُن راستوں پر چلا جو ہمیں تیرے قریب لے جائیں اور ہمیں قرآن اور سنت کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرما دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
*اے اللہ!*
ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے۔ اے میرے اللہ! ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
@Hedgeye@KeithMcCullough I was blind trading before, Now i bet sure things and i completely understand what i does and why i do positions, after being a student of @KeithMcCullough and @Hedgeye.
جب دنیا سے تھک جاؤ تو اللہ کی بارگاہ میں سجدہ زیر ہو جایا کرو، کیونکہ دنیا والے تھوڑی سی غلطی پر چھوڑ جاتے ہیں اور اللہ تھوڑی سی عبادت پر تھام لیتا ہے۔ ❤️ 💯
@Limitless_Noman This is my promise to you now. Just hang up the call somewhere now you and your whole family will have to go through a review of how you ran fake casino called prop firm and scammed thousands and how you accumulated money. Wait 72 h for the FBR inquiry and now dont run away from this country my real number 03280081888. Any day any time anywhere. Be prepared 😎
@zarakcheema1 جب دنیا سے تھک جاؤ تو اللہ کی بارگاہ میں سجدہ زیر ہو جایا کرو، کیونکہ دنیا والے تھوڑی سی غلطی پر چھوڑ جاتے ہیں اور اللہ تھوڑی سی عبادت پر تھام لیتا ہے۔ ❤️ 💯
@Hedgeye@KeithMcCullough Absolutely 💯 Just watched the 1h video you posted on YT. Every time i watch you talk about your model i am always amazed. Proud to call you Boss and Mentor 🎓❤️💕