#Confession
“I was supporting Imran khan not as a political supporter but just as a personality which in my opinion was better than the other political personalities.
I’m not supporting any political personality and constitution of Pakistan.” 1/2
⚠️ خبردار! فوری انتباہ
داسو ہائیڈروپاور پراجیکٹ کے اپ اسٹریم اسٹارٹر ڈیم سے پانی کا تیزی سے اخراج جاری ہے۔
دریائے سندھ میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو چکی ہے۔
براہ کرم دریا کے کنارے سے دور رہیں۔
کے کے ایچ (شاہراہِ قراقرم) پر سفر کرنے سے گریز کریں۔
لینڈ سلائیڈنگ اور اچانک ریلا آنے کا خدشہ ہے۔
سیاح حضرات اور مقامی لوگ سرِ راہ ٹھہرنے یا تصاویر لینے سے مکمل اجتناب کریں۔
📢 یہ اطلاع کسی کی جان بچا سکتی ہے!
اپنے پیاروں کو آگاہ کریں، اور خود بھی احتیاط کریں