In the last few weeks there have been serious and concerning developments regarding my sons’ father, Imran Khan’s treatment in prison. The Pakistan authorities have stopped all visits to him by his family and his lawyers. They have also postponed all court hearings. In addition to cutting off in- person visits, and in defiance of a court order, his weekly calls to his sons, Sulaiman and Kasim Khan, who are British and who live in London, were stopped on 10th September. We have received reports that the authorities have now turned off the lights and electricity in his cell and he is no longer allowed to leave his cell at any time. The jail cook has been sent on leave. He is now completely isolated, in solitary confinement, literally in the dark, with no contact with the outside world. His lawyers are concerned about his safety and well-being.
These actions come in the context of ongoing targeting of Imran’s family, as well as his party (PTI) members and supporters in an attempt to silence them and all political opposition in Pakistan. Imran’s nephew, Hassan Niazi, a civilian, has been detained in military custody since August 2023. More recently, Imran Khan’s sisters, Uzma and Aleema Khan, who have continued to speak out on his behalf, have also been arrested as they made their way peacefully to a demonstration and they are currently being held in jail, despite there being no proper or lawful basis for their imprisonment.
In June this year the UN Working Group on Arbitrary Detention found that Imran is unlawfully and arbitrarily detained and called for his immediate release.
As a matter of urgency , we are calling for Imran Khan’s release, and for the release of his sisters and nephew as well as for his sons’ contact with their father to be re-established, so that they may have assurance first-hand that he is well and not being mistreated.
“Anti state” وہ ہیں جنہوں نے:
- سازش رچا کر ایک منتخب جمہوری حکومت کو گرایا
- سابق وزیراعظم پر کئی مرتبہ قاتلانہ حملہ کروایا
- ارشد شریف، ظلِ شاہ اور کئی معصوموں کو شہید کروایا
- نہتے پاکستانیوں پر گولیاں برسائیں، شہید اور زخمی کیا
- گھر اور کاروبار تباہ کیے
- ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی عزتوں پر ہاتھ ڈالا
- بچوں سے لے کر بزرگوں تک کو ٹارچر کیا
- 9 مئی کا ڈرامہ رچایا
- میڈیا کامنہ بند کیا
- سوشل میڈیا پر حملہ کیا
- معصوم پاکستانیوں کو اغوا اور جبری گمشدہ کیا
- بےگناہوں کو ملٹری جیلوں میں رکھا
- سیاسی اسیران کو ناحق قید کیا
- 25 کروڑ عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا
- چور، لٹیروں، قاتلوں کو ملک پر مسلط کیا
- معشیت کو تباہ کیا
- جھوٹے، غلیظ کیسز بنائے
- ججوں پر حملہ کیا
- آئین، قانون، جمہوریت، انسانی حقوق اور اخلاقی اقدار کو مکمل روند ڈالا
- پاکستان کے لیڈر، مسلم اُمہ کی آواز اور دنیا کی تاریخ کے لیجنڈ کے ساتھ نہایت بیہمانہ سلوک، انٹرنیشنل قوانین اور انسانی حقوق کی تمام تر خلاف ورزیاں کیں
دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ ریاست پر جب بھی غدار قابض ہوتے ہیں، وہ سب سے پہلے تمام محبِ وطن کو غدار اور anti state کے القاب سے نوازتے ہیں!
پر پاکستانی قوم اب باشعور بھی ہے، سمجھدار بھی اور بہادر بھی؛ یہ 80 اور 90 کی دہائیوں والا چورن نہیں بکنے والا!
عمران خان کو رہا کرو!
#FreeImranKhan
#UndeclaredMartialLaw
عمران خان کے ساتھ جیل میں روا سلوک اور ان کی صحت کے حوالے سے گردش کرنے والی خبریں نہایت تشویشناک ہیں۔ قوم کو فوری طور پر ان کی خیریت کی یقین دہانی کرائی جائے۔
میرا یہ ماننا ہے کہ تحریکیں نظم کے بغیر کامیاب نہیں ہوتیں اور اسی لئے ہمیشہ خود کو پارٹی ڈسپلن کا پابند رکھتا ہوں مگر اس وقت معاملہ میرے اور میری قوم کے لیڈر کی زندگی کا ہے۔ اگر فوری طور پر خان صاحب سے ان کی بہن، ڈاکٹر اور پارٹی قیادت کی ملاقات نہیں کرائی جاتی تو میں اپنی قوم، آئی ایس ایف، یوتھ ونگ، لیبر ونگ، منتخب اراکین اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز، بلدیاتی نمائندوں اور یو سی، وی سی تک کے کارکنان کو کہنا چاہتا ہوں کہ تیاری کرلیں ہم نے ڈی چوک کی کال دینی ہے اور اس عزم کے ساتھ شرکت کرنی ہے کہ اب عمران خان کو لے کر ہی واپسی ہوگی۔ اڈیالہ جیل جا کر ہم کسی کو ہمارے احتجاج کی آڑ میں اپنے منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے کا موقع نہیں فراہم کریں گے، اس میں عمران خان کی زندگی کو خطرہ ہوسکتا ہے۔
فیصلہ ساز سن لیں! آپ ہماری جانوں، عزتوں سے کھیلتے رہے اور ہم نے سب صبر سے برداشت کیا۔ اب ہمیں کوئی سبق نہیں پڑھانا۔ آپ کو ملک کے وقار کی فکر ہوتی تو چوروں کو ملک پر مسلط کرکے ملک کے سب سے قابل فخر سپوت کو جعلی کیسوں میں قید نا کرتے۔ ایسے موقع پر اس سے ملاقاتوں پر پابندی نہ لگاتے۔ آپ کو ایس سی او کانفرنس سے سروکار ہوتا تو آئینی ترمیم کے لیے جوڑ توڑ میں نہ مصروف ہوتے۔ آپ کو خوفِ خدا ہوتا روز ظلم کرکے، لوگوں کو اغوا کرکے، قید رکھ کے ان پر تشدد کرکے بیانیے نہ بنا رہے ہوتے۔ جو کیا سو آپ نے کیا! ہم نے پرامن رہتے ہوئے صرف اپنا حق مانگا، صرف انصاف کی بات کی۔ظلم سہہ کر بھی ہم موردِ الزام ہی ہیں تو یونہی سہی۔
آپ نے راستے کھودنے ہیں، کنٹینر لگانے ہیں سو بسم اللہ۔ ہم پیدل مارچ کریں گے، رکاوٹوں سے عوامی سیلاب نہیں رکتے یہ بات آپ کو اب تک معلوم ہوچکی ہوگی اور جن کے اختیار میں روکنا تھا ان کو آپ نے اپنے بیانیوں سے متنازع بنا دیا۔ اب جو نکلیں گے انہیں روکنا پھر ہمارے بھی بس میں نہ ہوگا۔
فوری طور پر عمران خان کی خیریت کی خبر۔ یا ڈی چوک پر آپ سے سامنا۔
@MominISheikh You are mourning the misuse of resources of a province but avoiding to speak on theft of the mandate of 25 crore people. Hypocrisy at its peak
@KlasraRauf Wese ap ki ghatiya spch or bekaar sahafat ko salam h. Kesy ho skta h k ik faisly py ehtejaj b ho or usi faisla krny waly ko vote b dia jy. Pr jb aqal py parda par jy to aisi aqal ka matam e kia ja skta h
@Hammad_Azhar Mehfooz muqam py muntaqil ho k kya mily. Bhr niklen. Inqilab ka waqt h. Chupny ka ni. Jalson se kya hasil ho rha h. Kal jalsa kia aj sari leader ship arrest ho gai
یوم دفاع پر دفاع کے ذمہ داروں سے کچھ سوالات !
آپ کا سب سے پہلا بڑا مقصد کشمیر کی آزادی تھا ۔ وہ مقصد ابھی تک پورا کیوں نہیں ہوا؟
مشرقی پاکستان میں فوج کشی کرکے ملک کو دو لخت کیوں کروایا ؟
پاکستانیوں کو امریکہ کی پراکسی بنا کر روس کیخلاف کیوں دھکیلا؟
پھر پاکستان کو ایک بار پھر امریکہ کی جنگ میں کیوں جھونک دیا گیا ؟
دفاع کے ذمہ دار تم تھے تو ایک لاکھ پاکستانی دہشتگردی میں کیوں شہید ہوئے؟
دفاع کے ذمہ دار تم تھے تو کیوں آج سب سے بڑے صوبے میں علیحدگی کی تحریک چل رہی ہے؟
دفاع کے ذمہ دار تم تھے تو کیوں آج پاکستان دنیا کے غیر محفوظ ترین ممالک میں سے ایک ہے؟
I'm 100% sure it will be declared fake by the unknowns. But this is the reality of our country being run by brute force & forced abduction.
How many people will be abducted, forced disappeared & kidnapped to satisfy the ego of some guys living and running the country from dark.
🚨Today at @DropSiteNews we're publishing some truly unbelievable audio we've put to animation.
A man in Pakistan was abducted by half a dozen men in black and taken to a jail cell. The man's brother, who lives overseas, then got a phone call from his brother's phone. It was his captors. The call is recorded.
What did they want? For the overseas brother to *delete tweets* and stop posting about Imran Khan for 30 days. He initially refused, and they beat his brother, making sure he could hear.
Please give a listen and share widely.