Congratulations @AchakkhanK for being elected as President @PSFMarkaz Pakhtunkhwa. I also congratulate the other office bearers too and hopefully they will work for the students rights and restoration of Students Union.
پشاور ڈویژن کیلئے تشکیل کردہ کمیٹی کا دورہ پشاور۔ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر امیرحیدر خان ہوتی پی کے 76 پشاور کے تنظیمی اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔
#ANPPeshawar | #AmeerHaiderKhanHoti
پشاور ڈویژن کیلئے تشکیل کردہ کمیٹی کا مرکزی سینئر نائب صدر امیرحیدر خان ہوتی کی سربراہی میں دورہ پشاور۔ پی کے 76 کے تنظیمی اجلاس سے مرکزی سیکرٹری مالیات سینیٹر حاجی ہدایت اللہ خان اور صوبائی ترجمان ثمرہارون خطاب کررہے ہیں۔
#ANPPeshawar | #AmeerHaiderKhanHoti
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر امیرحیدر خان ہوتی پی کے 76 پشاور کے تنظیمی اجلاس کے موقع پر تنظیمی ڈھانچے کا جائزہ لے رہے ہیں۔
#ANPPeshawar | #AmeerHaiderKhanHoti
امن به راځي په لر او بر
الله اکبر الله اکبر
نه ورکوو دا ځلې سنګر
الله اکبر الله اکبر
د عوامي نېشنل ګوند صوبائي صدر اېمل ولي خان نن #پښتون_قامي_جرګه ته خپله وينا له دې ټکو پېل کړه
@AimalWali