پاکستان کی ترقی کا راز کرپٹ بیوروکریسی کو کنٹرول کرنے، قانون و انصاف اورعدل کےنظام کو مربوط بنانے، مضبوط جمہوریت، عوامی بالادستی، مساوات، پروٹوکول اورVIPکلچر کےخاتمے، مخصوص طبقات کی بالادستی ختم کرنے، بِلاتفریق احتساب اور ملک کےمعدنیات لوٹنے کی بجائےملک پر ہی خرچ کرنےمیں پنہاں ہے
@PromoBoostX جناب ایک طرف آپ لوگوں کو DM کا کہہ رہی ہیں مگر دوسری طرف آپ کا DM بند ہے آپ میسِج سیٹنگ میں DM کو تو ہر کسی کے لیئے آن کریں ناں ۔۔۔ یعنی پبلک کریں تب جاکر آپ کو DM میں میسِج ہو سکے گا
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 70/75 ڈالر تو ملک میں صرف 75 روپے کم کیوں کی گئی ہے۔ پٹرول قیمت وہی کی جانی چاہئیے جو ایران جنگ سے پہلے تھی 220/225 روپے۔ آج کی کمی کے بعد بھی اب بھی 300 روپے کا پٹرول ہے جو غریب اور مڈل کلاس دونوں کے بس میں نہیں۔ وزیراعظم شہباز صاحب سے عوام کے مزید احساس کی توقع ہے۔
کوہاٹ تعلیمی بورڈ کےچیئرمین امتیاز ایوب نے ایک کالج GPGCکوہاٹ میں پروفیسرز اورطلباء کو ننگی گالیاں" تم نےساری عمرگانڈ دی ہوئی ہیں"پر@SohailAfridiISF جو KP BISEsکی کنٹرولنگ اتھارٹی بھی ہےاُس کونوکری سےبرطرف کرےگا یاکہ روایتی طور پر@CSKPOfficial افسران کو مزیدفری ہینڈ دیکرچھڑا لیگا
اِس پاگل چیئرمین امتیاز ایوب کو@CSKPOfficial شہاب علی شاہ نےکُھلا چھوڑا ہواہے یہ بندہ کرک میں مسلسل سرکاری زنانہ اداروں میں پختون روایات کےبرعکس خواتین کےساتھ ہراسمِنٹ کی ہیٹرک مکمل کرچکا ہےجس پر@SohailAfridiISF نےچپ کی سادھ لے رکھی ہےحالانکہ وہ KP BISEsکی کنٹرولنگ اتھارٹی بھی ہے
@SdqJaan جس بندے نے اپنی زندگی میں جیل سے پہلے نہ کوئی جنازہ پڑھا حتیٰ کہ اپنے قریبی ساتھیوں اور محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر کا جنازہ تک نہیں پڑھا، نہ کوئی روزہ رکھا، نہ کوئی عید کی نماز پڑھی اور نہ ہی کبھی باقاعدگی سے نماز پڑھی اُس کےلیئےصرف جیل میں عید پر نماز پڑھنے کی ضرورت کیوں آئی؟
We pray for the swift recovery of Mam Maryam Nawaz after her major surgery. May Allah Almighty grant her a long life and good health. Aamin
@MaryamNSharif
اشرافیہ کےپاکستان میں اصل محنت گریڈ.1 سےلیکرگریڈ16تک کےملازمین کر رہےہیں جبکہ گریڈ17 اور اوپرکےافسران دفاتر میں صرف دستخط کرنے،گپیں مارنے،مفت کھانےپینے،مہمان اورمیٹنگز اٹینڈ کرانےکےلیئےبیٹھے ہوتےہیں۔اِس کےباوجوداوپر کےطبقےکےلیئےسب کچھ مفت ہےجبکہ نچلےطبقےکےلیئےہر چیزاپنےپیسوں پر۔۔