میں نے UN کے ہائی کمشنر فار ہیومن رائٹس کو اسلام آباد قتل عام اور عمران خان کی غیر قانونی قید کے حوالے سے درخواست دی ہے، ICCPR کے آرٹیکل 9 اور 21 کی خلاف ورزیوں کا حوالہ دے کر شفاف تحقیقات کی درخواست کی ہے۔ یہ میرا فرض ہے کہ میں اپنی قوم کے لیے اپنی پوری کوشش کروں۔
🚨🚨🚨 5 سے 7 دن میں عمران خان کو نقصان (اللہ نہ کرے) پہنچانے کی سازش کر لی گئی ہے سارے ملک کو ایک ہی وقت میں سیل کرنے کی منصوبہ بندی ہے گزشتہ روز پولیس کے تمام بڑے افسران کے ساتھ اجلاس منعقد کیا گیا ہے اور کسی بڑے خطرناک پلان کی منصوبہ بندی ہے۔ زرائع
@SHABAZGIL قیادت تو نکلی ہی نہیں، ماسوائے چند لوگوں کے، ڈی چوک کون پہنچا، خود دیکھ لیجیے، قیادت میں جو بھی ڈی چوک نہیں پہنچا، آج سے نہ اسکی ٹویٹ پر کوئی رسپانس ہو گا اور نہ ہی اسے ہم پی ٹی آئی کا حصہ سمجھیں گے یہ خان اور عوام کیساتھ مخلص نہیں، یہ بھی اسٹیبلشمنٹ کے ٹاؤٹ ہیں
مرکزی کنٹینر کو کوئی آگ نہیں لگی۔ پلازوں کی چھتوں پر نامعلوم دو دن پہلے سے ہی آچکے تھے، فائرنگ وہیں سے ہ��تی ہے، یہ گیدڑ اندھیرا کر کے وار کر رہے ہیں کیُونکہ روشنی میں دکھانے والی نہ انکی شکلیں ہیں نہ کرتوت۔
ان معصوموں کے قاتل وہی ہیں جنہوں نے ماڈل ٹاؤن کا قتل عام کیا تھا.. اور انکو دوبارہ جعلی مینڈیٹ سے اقتدار میں واپس لانے والے بھی بالواسطہ اس سانحہ کے ذمہ دار ہیں