مودی۔۔تم نے ہمارے ڈیم کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔
کوئی نقصان نہیں ہوا۔۔۔
اگر کوئی نقصان ہوتا تو
خدا کی قسم۔۔تمہارے بگلہیار ڈیم سمیت سارے ڈیم ہم اڑا دیتے۔
(وزیراعظم شہباز شریف)
حافظ سید عاصم منیر شاہ بخاری نے جس چالاکی اور ہوشیاری سے دشمن کو گھر میں گھس کر اندر تک مارا ہے اس پر پوری قوم کی طرف سے شاہ جی کو سلام پیش کرتا ہوں
وزیراعظم
حالیہ جنگ میں بھارت کی مدد نہ کرنے پر بھارتی بھگوان کی طبیعت اور بیٹریا چیک کرتے ہوۓ کہ یودھ میں بھارت کی بھگوان نے کام کیوں نہیں کیا مدد کیوں نہ کی ۔۔۔😂🤣😂