Lajna Ima’illah Norge har gleden av å invitere alle til meena bazar søndag den 1.juni fra klokken 14:00-18:00. Det blir arrangert kjøp av mat, drikke, og klær. Det blir også arrangert ulike aktiviteter for barn under 15 år 😊
Velkommen!
#lajnaimaillah#lajnanorge#bazar#oslo
Renowned Ahmadi gastroenterologist Dr Sheikh Mahmood was shot dead today in Sargodha, in a religiously motivated targeted murder. He becomes the third Ahmadi killed for their faith in 2025.
Known for his kindness and community care work, his death represents a huge loss.
Struggling to keep track of prayer times in a busy day? 📲 Download the Salat app to get accurate prayer times directly on your phone, no matter where you are. Make it easy to prioritize prayer in your daily life. Available on #AppleStore and #GooglePlay📱
#islam#lajnanorge
Humble advice: Please don't use openAI like ChatGPT to write your tweets/posts/speeches/presentations for you 😬
1.) The privacy & data protection is terrible. No control or laws to protect you
2.) We are making our brains lazy
3.) It's waaay too evident that they were used 🙈
❔
ذیا بیطس کے مریض جلسہ کے کھانے کو کیسے صحت افزا بنا سکتے ہیں؟
🥗اپنے ساتھ ایک چھوٹے لنچ باکس؍ہوا بند ڈبے میں ایک سلاد کی پلیٹ لے کر آئیں۔
🍰کھانے کے بعد میٹھے کسٹرڈ، بسکٹ اور کیک سے پرہیز کریں۔
🚶♂️کھانے کے بعد دس منٹ تک چہل قدمی کریں۔
مزید پڑھیں👇
https://t.co/g7RfSCnbbd
Today.
By the grace of Allah.
We prayed our first prayer in the place that is going to be our mosque.
May Allah do what is best for us.
May Allah bless the jamaat of Finland.
May Allah bless every jamaat e ahmadiyya in the world.
Ameen.
پٹھوں کےکھچاؤ کےعلاج کیلئے ان اشیاء کا استعمال کریں
🔅ہفتہ میں ۳ سے ۴مرتبہ انڈے
🔅سبز قہوہ
🔅سبز پتوں اور رنگ والی سبزیاں
🔅مچھلی کا استعمال
🔅موسمی فروٹ، خصوصاً انار
🔅ہلدی ملا دودھ
🔅کیلشیم اور میگنیشیم سے بھرپور غذا
🔅معالج کے مشورہ سے وٹامن
https://t.co/fdOsHE77pt
🔴افسوسناک واقعہ!
لاہور کے نواحی علاقہ کے گاؤں جاہمن میں واقع جماعت احمدیہ کی مسجد کے میناروں کی پولیس نے بے حرمتی کر کےان کو تباہ کردیا
لاء اینڈ آرڈر ایجنسیوں کی جانب سے مظالم کی کارروائیاں واضح طور پر اس بات کی عکاسی کرتی ہیں کہ انہیں لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ کے جاری کردہ احکامات کا بالکل بھی احترام نہیں ہے
احباب جماعت کو بہت دکھ کے ساتھ یہ خبر دی جاتی ہے کہ لاہور کے نواحی علاقہ کے گاؤں جاہمن میں واقع جماعت احمدیہ کی مسجد کے میناروں کی بے حرمتی کر کے ان کو تباہ کردیا گیا۔
کچھ عرصہ سے احمدیوں کو نہ ختم ہونے والے مسلسل ظلم و ستم کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس کا تازہ ترین واقعہ جاہمن کی احمدیہ مسجد کے میناروں کو مسمار کرنا ہے
تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک کارروائی ۱۲جون ۲۰۲۴ء کی رات تقریباً ایک بجے وردی میں ملبوس ۱۰/۱۲ پولیس اہلکاروں اور سِول ڈریس میں ۴۔ افراد نے کی۔ پولیس ڈی وی آر یعنی ڈیجیٹل ویڈیو ریکارڈر اپنے ساتھ لے گئی۔
واضح رہے کہ ۲۰۲۳ء کا سال جماعت احمدیہ پر مذہبی ظلم و بربریت کے لحاظ سے بدترین سال تھا، جہاں ۴۳ کے قریب احمدیوں کی مساجد کی بے حرمتی کی گئی ، تاہم ستمبر ۲۰۲۳ء میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے بعد یہ واقعات رک گئے تھے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ا�� چھ ماہ کے بعد کیا ہوا، جس کی وجہ سے یہ واقعہ رونما ہوا؟
لاء اینڈ آرڈر ایجنسیوں کی جانب سے مظالم کی کارروائیاں واضح طور پر اس بات کی عکاسی کرتی ہیں کہ انہیں لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ کے جاری کردہ احکامات کا بالکل بھی احترام نہیں ہے کہ ۱۹۸۴ء سے پہلے بنائی گئی احمدیوں کی عبادت گاہوں میں کسی ترمیم کی ضرورت نہیں ہے اور جاہمن کی احمدیہ مسجد کی تعمیر کو ۵۴ سال ہو چکے ہیں۔
مزید برآں جسٹس تصدق حسین جیلانی کا ۲۰۱۴ء میں تاریخی فیصلہ کہ عبادت گاہوں کے تحفظ کے لیے خصوصی ٹاسک فورس بنائی جائے لیکن پولیس عبادت گاہوں کی حفاظت کی بجائے معاشرے کے مذہبی غنڈوں کو خوش کر رہی ہے جودنیا بھر میں پاکستان کی عزت کو بدنام کر رہے ہیں۔
ایمنسٹی انٹر نیشنل ساؤتھ ایشیا ریجنل آفس نے حکومت پنجاب پر زور دیتا ہے کہ اس بات کو یقینی بنائے کہ احمدیہ برادری کو تحفظ فراہم کیا جائے، خاص طور پر عید الاضحیٰ کے موقع پر، اس بات کو یقینی بنانے کے لیے لائحہ عمل بنائے کہ وہ اپنے مذہبی عقائد کو پرامن طریقے سےپورا کر سک��ں۔مزید کہا ہے کہ مشکل سیکورٹی حالات میں بھی انسانی حقوق کا تحفظ کیا جانا چاہیے اور ایسے قوانین جو ان حقوق کی خلاف ورزیوں میں سہولت فراہم کرتے ہیں، ان میں ترمیم یا ان دفعات کو ختم کرنے کے لیے اچھی طرح سے نظرثانی کی جانی چاہیے جو انسانی حقوق کے بین الاقوامی معیاروں سے مطابقت نہیں رکھتیں۔
https://t.co/fRbpcUX8qv
اعلان عام برائے ایم-ٹی-اے سٹریم
9 جون بروز اتوار، برطانوی وقت کے مطابق رات 8 بجے ہمارے ساتھ شامل ہو جائیے!
ہماری پہلی سٹریم میں غیر احمدی مسلمانوں سے یہ پوچھا گیا تھا کہ اگر ختم نبوت کا مطلب یہ ہے کہ حضرت محمد ﷺکے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا تو پھر حضرت عیسیٰ ابن مریمؑ کی آمد ثانی کا عقیدہ کیا معنی رکھتا ہے؟
اس پروگرام میں کئی غیر احمدی مسلمان شامل ہوئے جنہوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی دوبارہ آمد کامفہوم اور مطلب یہ ہے کہ وہی عیسیٰ ابن مریمؑ جو بنی اسرائیل کی طرف نبی بنا کر بھیجے گئے تھے، وہی دوبارہ آئیں گے !
اگلی سٹریم کا موضوع:
ہم آپ سے یہ جاننا چاہتے ہیں کہ اس عقیدہ پر آپ کا کیا مؤقف ہے اور اس کے ساتھ ہم جماعتِ احمدیہ مسلمہ کے عقیدہ ختم نبوت اور حضرت مسیح علیہ اسلام کی آمد ثانی کے موضوع پر روشنی ڈالیں گے۔
اس سٹریم میں غیر احمدی شرکاء اور ہمارے نمائندوں کے لئے وقت بھی مقرر کیا جائے گا-
https://t.co/gnENzIaY11 or YouTube (@mtaOnline1)
تمام غیر احمدی مسلمانوں کو اس پروگرام میں شمولیت کی دعوت عام ہے!
#MTAi #KhatmeNabuwat #Ahmadiyya #Muslim #احمدیہ #ختم_نبوت #اسلام
Velkommen til årets Mina Bazar! Arrangementet er for kvinner og barn og finnes sted i flerbrukshallen i Baitun Nasr moskeen. Dørene åpnes 14:15, vi gleder oss! #oslo#furuset#lajnaimaillah#amj
ہر کامیابی پر مومن خدا تعالیٰ کے حضور سجدات شکر بجالائے!
سیدنا حضرت اقدس مرزا غلام احمد قادیانی، مسیح موعود و مہدی معہودؑ فرماتے ہیں :
اپنی ہمت اور کوشش پر نازمت کرو اور مت سمجھو کہ یہ کامیابی ہماری کسی قابلیت اور محنت کا نتیجہ ہے، بلکہ یہ سوچوکہ اس رحیم خدا نے جو کبھی کسی کی سچی محنت کو ضائع نہیں کرتا ہے۔ ہماری محنت کو بارور کیا ورنہ کیا تم نہیں دیکھتے کہ صدہاطالب علم آئے دن امتحانوں میں فیل ہوتے ہیں۔کیا وہ سب کے سب محنت نہ کرنے والے اور بالکل غبی اور بلیدہی ہوتے ہیں؟نہیں بلکہ بعض ایسے ذکی اور ہوشیار ہوتے ہیں کہ پاس ہونے والوں میں سے اکثر کے مقابلہ میں ہوشیارہوتے ہیں۔اس لیے واجب اور ضروری ہے کہ ہر کامیابی پر مومن خداتعالیٰ کے حضور سجدات شکر بجالائے کہ اس نے محنت کو اکارت تو نہیں جانے دیا۔ اس شکر کا نتیجہ یہ ہو گا کہ اللہ تعالیٰ سے محبت بڑ ھے گی اور ایمان میں ترقی ہوگی اور نہ صرف یہی بلکہ اور بھی کامیابیاں ملیں گی،کیونکہ خداتعالیٰ فرماتا ہے کہ اگر تم میری نعمتوں کا شکر کرو گے،تو البتہ میں نعمتوں کو زیادہ کروں گا۔اوراگرکفران نعمت کرو گے،تو یادرکھو،عذاب سخت میں گرفتار ہوگے۔
(ملفوظات جلد اول صفحہ ۹۸،ایڈیشن ۱۹۸۸ء)
https://t.co/cvI4VOMAyl