🍂بدلتی رتوں کے وار سے اگر تمھیں مجھ سے نفرت ھو جاے۔۔اور میری روح کی پنکھڑیاں اگر تمھیں چبھنے لگے۔۔توبیتےدنوں کو یاد نا کرنا ۔۔کیونکےیادوں کاذھرزخم نھیں بھر نے دیتاہاں مگر ان با توں سے نفرت نا کر نا جو ہم نے گھنٹوں ایک ساتھ بیٹھ کے کی کیونکہ باتیں تو معصوم ہوتی ہیں🥀🥀۔۔۔۔
She was not a dancer, she was simple tiktoker, she was wearing full dress ,s ,she is such a brave girl who revealed her face to the whole nation mean while recording her statement Are you brave enough are you a true man then reveal yourself shame of you #JusticeforAyesha
مینارِِ پاکستان پر بھیڑیوں کا شکار عائشہ کے پاس رات کے اس پہر اسے صرف یہ احساس دلانے پہنچا ہوں کہ اُس نے جنسی حیوانوں کو خلاف ایف آئی آر کروا کر جس بہادری کا ثبوت دیا ہے اس پر اُسے سلام ہے۔۔۔ مجھے اس جملے پر معاف کیجئے گا لیکن خوش قسمت ہیں وہ جنہیں اس ملک میں خدا نے بیٹی نہیں دی