ملتان: 28 اگست 2024 ء
امیر شریعت حضرت مولانا سید عطاءاللہ شاہ بخاری رح کے بڑے صاحب زادے اور جانشین
حضرت مولانا سید ابو معاویہ ابوذر عطاءالمنعم شاہ صاحب بخاری رح
کی حالیہ بارشوں میں قبر مبارک بیٹھ گئی
موقع پر موجود احباب کو دیدار بھی نصیب ھوا اور انکا کفن بھی میلا نہیں ہوا تھا