یزید یت کا تعارف ہے لعنت_ پیہم
حسینیت نے بھی اپنا حوالہ چھوڑ دیا
بتانا تھا کہ یہ معیار تشنگی کیا ہے
سخی حسین نے دریا کو پیاسہ چھوڑ دیا
#SpeakForHussain # JKP Political Forum
جتنے سوال عشق میں آل رسول سے کئیے،
ایک کے بعد ایک دئیے سارے جواب ریت پر۔
پیاسا حُسین کو کہوں اتنا تو بے ادب نہیں،
لب سے لبِ حُسین کو ترسا ہے آب ریت پر۔
عشق میں کیا بچائیے عشق میں کیا لُٹائیے،
آل نبی نے لکھ دیا سارا نصاب ریت پر۔
#SpeakForHussain JKPPF
جناح کا پاکستان آرگنائزیشن ایک بار پھر پاکستان کا سب سے بڑا تقریری مقابلہ کروانے جارہا ہے جس میں بیاں ہوگی شان حسین ع۔ اس مقابلے میں آپکا سفر آپکے گھر سے شروع ہوکر کراچی تک ہوگا اور آپکی آواز شہر قائد کی فضاؤں میں گونجے گی۔
#SpeakForHussain
Barh Rahy Hain Qafily Keh Rahy Hain Faasly
Saltanat E Ishq Ka Sardar Hussain Shah
Shah Hussain Shah Hussain Shehenshah Hussain
#SpeakForHussain#JKPPoliticalForum