چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کے زیرِ اہتمام پیپلز یوتھ اسکل ڈیولپمنٹ پروگرام 2.0 کے تحت سینکڑوں نوجوانوں میں سرٹیفکیٹس اور کروم بکس کی تقسیم نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ فنی تربیت اور ڈیجیٹل تعلیم نوجوانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے میں معاون ثابت ہو سکتی ہے۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ@usman_ghazi@JunaidSaleemJD@RaufNagori@SaeedGhani1@AliRashidPPP
سامنے بیٹھے طلبا و طالبات کو میں اپنا تجربہ بتاؤ تو انہیں میرا مشورہ ہے کہ آپ نے اپنا راستہ خود چننا ہے۔ حکومتِ سندھ آپ کو عالمی سہولیات دے رہی ہے، اچھی یونیورسٹیز دے رہی ہے لیکن راستہ آپ نے خود تلاش کرنا ہے اور کسی اور کے سہارے نہیں بیٹھنا۔
سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@sharjeelinam
حکومتِ سندھ اب ٹی وی پر بیٹھ کر باتیں نہیں کرتی، ہمارا کام نظر آ رہا ہے۔ ہر شعبے میں اسٹیٹ آف دی آرٹ کام ہو رہا ہے۔ اگر انڈس ہسپتال کی بات کریں تو صرف انڈس ہسپتال کو حکومتِ سندھ سالانہ 5 ارب روپے کی گرانٹ دیتی ہے۔ تعلیمی شعبہ بھی ترقی کر رہا ہے، حکومتِ سندھ 1100 نئے اسکولز بنا رہی ہے۔
سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@sharjeelinam
آج سارے بچے اے آئی کا استعمال کرتے ہیں ابھی چیک کریں کہ دنیا کے کتنے ممالک میں صرف خواتین کیلئے بسیں چل رہی ہیں؟ کتنی خواتین کو اسکوٹیز مفت دی جا رہی ہیں؟ دنیا میں یہ کام صرف پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کر رہی ہے۔
سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@sharjeelinam
داؤد انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی میں اسپورٹس کمپلیکس کے قیام کا مقصد کھیل کی سہولیات فراہم کرنا ہے، تعلیم اور صحت کے شعبے کی ترقی سندھ حکومت کی اولین ترجیح ہے، سندھ حکومت کی جانب سے خواتین کو محفوظ سفری سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔
سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@sharjeelinam
خیبرپختونخوا میں سیاسی بحران کے باوجود پاکستان پیپلز پارٹی کا صوبے میں ایمرجنسی کے بجائے وفاق کو ڈائیلاگ کی تجویز دینا دانشمندانہ اقدام ہے. خیبرپختونخوا حکومت کو بھی لچک دکھانا چاہیے اور پاکستان پیپلز پارٹی کی کاوش کا اعتراف کرنا چاہیے
وفاقی حکومت خیبر پختونخوا میں ایمر جنسی لگانے کیلئے تیار تھی، گورنر راج یا ایمر جنسی پہلا نہیں آخری آپشن ہونا چاہئیں، پیپلز پارٹی کا واضح پیغام ہے کہ گورنر راج آئینی معاملہ ہے لیکن آخر میں استعمال ہوگا، خوشی ہے وفاقی حکومت الیکٹورل ریفارم کمیٹی سے متعلق بات مان چکی ہے،پی ٹی آئی الیکٹورل ریفارم کمیٹی میں نہیں بیٹے گی تو آئندہ انتخابات میں دھاندلی کیسے روکے گی، حال ہی میں تھر پارکر میں تھر کول بلاک ٹو کے تیسرے حصے کا افتتاح کیا، کراچی میں ایک تاریخی منصوبے کا افتتاح کرنے کیلئے یہاں موجود ہوں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں کے ایم سی اسپورٹس کملیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
کھیلوں کے فروغ کے لیے سندھ بھر میں اسپورٹس کمپلیکس کا قیام پاکستان پیپلزپارٹی سندھ حکومت کی نوجوانوں کو کھیلوں کی طرف راغب کرنے کا اہم اور دور اندیش اقدام ہے. قلم ہی نوجوانوں کا ہتھیار ہے جو نوجوانوں کو بہترین روزگار اور روشن مستقبل کا راستہ دیتا ہے.
#SindhYouthAndSports
آج کراچی کے ڈسٹرکٹ ویسٹ، ڈسٹرکٹ کیماڑی میں اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کر رہا ہوں۔ کراچی کے نوجوانوں کو مبارکباد دینا چاہوں گا کہ ہمارے بلدیاتی نظام نے یہ سہولت فراہم کی۔ ہم چاہتے ہیں نوجوان مثبت سرگرمیوں میں حصہ لیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی نوجوانوں کے ہاتھوں میں قلم دیکھنا چاہتی ہے، ہتھیار نہیں، اور انہیں جرم میں ملوث کبھی نہیں دیکھنا چاہتی۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی ملک و قوم کی خدمت میں مصروفِ عمل ہے. جمہوریت کی بہترین انتقام ہے. نفرت کو تقسیم کی سیاست عوام مسترد کر چکے ہیں. سب کو ملکر ملک و قوم کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالنا چاہیے.
پاکستان پیپلز پارٹی اس شہر، صوبے اور ملک بھر میں مثبت سیاست کرنا چاہتی ہے۔ پورے ملک کا جائزہ لیں تو صرف ایک سیاسی جماعت مثبت سیاست کرنا چاہتی ہے۔ باقی سیاسی جماعتیں نفرت، تقسیم اور لڑائی جھگڑے کی سیاست کرنا چاہتی ہیں۔ خیبر پختونخوا میں بھی عوام کا خیال رکھنے کے بجائے تقسیم اور نفرت کی سیاست پر اڑی ہوئی ہے.
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
اگر پی ٹی آئی انتہا پسندی والی سیاست چھوڑے تو اپنے تمام سیاسی مقاصد حاصل کر سکے گی اور کارکنوں کو مایوس نہیں کرے گی۔ ہم اپنے عوام اور کارکنوں کی نمائندگی کرتے رہیں گے۔ تاریخ گواہ ہے کہ ہر دور میں پیپلز پارٹی نے اپنے مینڈیٹ کی نمائندگی کی۔ شہر، صوبے اور وفاق میں ہماری آواز آپ کی آواز ہوگی، کسی اور کی نہیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
پچھلے ہفتے تک حالات کچھ ایسے تھے کہ ہنگامی حالات یعنی ایمرجنسی کے حالات ان کے صوبے میں بننے والے تھے۔ آخری وقت پر تمام اسٹیک ہولڈرز میں اتفاقِ رائے ہوا کہ ڈائیلاگ کے نتیجے میں مسائل حل ہوں۔ پی ٹی آئی کے ڈائیلاگ کرنے والوں نے اپنا کردار ادا کیا، لیکن بعد میں ڈائیلاگ کو نقصان پہنچا، جس سے ان کی سیاسی جماعت کو بھی نقصان ہوا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی کا کردار وفاق ہو یا کراچی، ہمیشہ مثبت رہا ہے۔ ایک ہفتہ پہلے پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے کی تیاری تھی، لیکن پیپلز پارٹی نے زور دیا کہ ایمرجنسی اور گورنر راج آئینی و قانونی آپشن ہیں، مگر یہ قانونی ایٹم بم ہیں انہیں آخری لمحے اور آخری آپشن کے طور پر استعمال کرنا چاہیے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں 25 ایکڑ پر مشتمل کے ایم سی اسپورٹس کمپلکس کی فوٹیج : جہاں نوجوانوں کے لئے ہاکی گراؤنڈ، باسکٹ بال کورٹ، ٹینس کورٹ، ریس ٹریک، فٹ بال گراؤنڈ، کرکٹ گراؤنڈ اور کرکٹ نیٹ پریکٹس کی سہولیات ہوں گی جبکہ دو پویلین اور ایک فیملی پارک بھی اس اسپورٹس کمپلکس میں تعمیر کیے گئے ہیں۔
@BBhuttoZardari
حکومتِ سندھ کی توجہ اور کوششوں سے اسکولوں کا ماحول اور پڑھائی کا نظام پہلے سے بہت بہتر ہوا ہے۔ کلاس رومز کی آرائش، نئے فرنیچر اور دیگر سہولیات ملنے سے بچے اب زیادہ خوشی اور شوق سے تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ شعبہ تعلیم میں یہ مثبت تبدیلیاں بچوں کے بہتر اور روشن مستقبل کی طرف ایک بہترین قدم ہیں۔138 سالہ تاریخی شیلڈن گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول اس کی اعلیٰ مثال ہے۔
@BBhuttoZardari
چھت صرف اینٹ اور پتھر کا ڈھانچہ نہیں، بلکہ انسان کی خودداری اور تحفظ کی شروعات ہے۔ سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ افیکٹیز بے گھر دلوں کو نئی امید اور محفوظ مستقبل کا سائبان فراہم کر رہا ہے۔
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ قیادت، نوجوانوں کے لیے مثبت سرگرمیوں کے دروازے کھول رہی ہے۔ کیماڑی میں کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کا بننا اسی کا ایک اہم حصہ ہے۔ یہ قدم نوجوانوں کو جرائم سے دور رکھنے اور کھیلوں کے ذریعے ان کا مستقبل سنوارنے کے لیے اٹھایا گیا ہے، جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ پارٹی نوجوانوں کی تعلیم اور ترقی کے لیے سنجیدہ اورمخلص ہے۔
@BBhuttoZardari
عوامی خدمت پاکستان پیپلز پارٹی کا خاصہ ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے مطابق میئر کراچی سمیت آج بھی پیپلز پارٹی کا ہر رہنما عوامی خدمت میں مصروفِ ہے ، پیپلز پارٹی کی طرف سے نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے کے لیے بھی عملی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ کیماڑی میں 25 ایکڑ وسیع جدید کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کا قیام کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کے عزم کا عکاس اور عملی اقدامات کا تسلسل ہے۔
@BBhuttoZardari
سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے اقبال کیمپس میں ڈورم اور اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر رکن سندھ اسمبلی قاسم سراج سومرو اور گنہور خان اسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔ وائس چانسلر ڈاکٹر ثمرین حسین اور یونیورسٹی کے دیگر حکام نے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا استقبال کیا اور انہیں اسپورٹس کمپلیکس، طلبہ کے ہاسٹلز، آڈیٹوریم اور دیگر دستیاب سہولیات کا دورہ کروایا۔ اس موقع پر مہمانوں کو یونیورسٹی میں طلبہ کے لیے فراہم کی جانے والی سہولیات کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی
@sharjeelinam
پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت بچوں کی صحت کیلئے انتہائی سنجیدہ اقدامات کرنے میں مصروف ہے. پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کا شاہکار ایس آئی سی ایچ این اسی عہد کی تکمیل ہے جو چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عوام سے کیا تھا۔
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام کو جدید اور مؤثر بنانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ اسی سلسلے میں ملک کی پہلی الیکٹرک بس سروس کا آغاز کیا گیا، جس کا مقصد شہریوں کو معیاری سفری سہولیات کی فراہمی اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کو یقینی بنانا ہے۔
@BBhuttoZardari