فیک ویڈیو صرف سیاسی مخالفین اور صحافیوں کے خلاف کیوں بنائی جاتی ہے سماجی مسائل پر کیوں نہیں بنائی جاتی؟ کیا اسکی وجہ یہ ہے کہ سماجی مسائل پر توانائی خرچ کرنے سے کسی فرد کا نہیں بلکہ عوام کا بھلا ہوتا ہے؟ #FakeVideos
محسوس ھوتا ھے کہ مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکامی کے باوجود امریکی پالیسی ساز ادارے ایران کیخلاف جنگ کو طول دینے کیخلاف ھیں!!
ان شا اللّٰہ ایرانی ڈٹ کر دفاع کرتے رھے تو جنگ کا یہ مرحلہ آٹھ دس روز سے زیادہ نکالتا نظر نہیں آتا ، اسکے اشارے ملنا شروع ھوچکے ھیں
ایرانی حکومت سے ناراض گروپوں کو رجیم چینج کیلئے استعمال کرنے میں ناکامی ،ایرانی قیادت کی وسیع پیمانے پر شھادتوں کے باوجود متبادل قیادت کے سامنے آ جانے، ایرانی قوم کے عظیم الشان اتحاد کے مظاھرے ، ایرانی افواج کی بھرپور مزاحمت ، ایران کی جانب سے میزائل اور جدید ڈرون ٹیکنالوجی کے استعمال ، آبناۓ ھُرمز کی بندش اور اپنے عرب اتحادیوں کو تحفظ فراھم نہ کر سکنے کے باعث امریکی حکومت شدید دباؤ کا شکار ھے ، امریکہ ایران کیخلاف اپنی گراؤنڈ فورسز استعمال نہیں کر سکتا کیونکہ ایران داخل ھونا انکے لئے خوفناک دلدل بن سکتا ھے ۔۔۔
صیہونی لابی مگر اسرائیلی مفادت کیلئے امریکہ کو ایران کو زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچانے تک جنگ میں الجھاۓ رکھنا چاھے گی ،
امریکی فیصلہ سازوں کے لئے لمحۂِ فکریہ یہ ھے کہ وہ ساری دنیا کی مخالفت مول لیکر اور American Tax Payers کے اربوں ڈالر خرچ کرکے صیہونیوں کے ھاتھوں کب تک اور کہاں تک استعمال ھونا چاھیں گے ۔۔؟؟
*امام مہدی کے ساتھ تو صرف بارہ ہزار یا چودہ ہزار مسلمان ہوں گے ۔۔۔*
باقی ماندہ کروڑوں نام نہاد *مسلمان* کس کے ساتھ ہوں گے ؟؟؟
اپنی قیمتی مصروفیات سے وقت نکال کر یہ چار منٹ کا کلپ *لازمی سنے ہر مسلمان۔۔*
*وقت کا تقاضہ ہے کہ اس گفتگو کو عام کیا جائے*
Watch this special video with undeniable facts about the oldest terrorist organisation of India which is a threat not only for the Muslims, Christians & Sikhs of India but also becoming threat for Pakistan, Afghanistan, Bangladesh, Nepal and Sri Lanka https://t.co/NvFVylxvpN