آج پیپلز پارٹی کے ایک سینیٹر نے اپنی قیادت سے کہا کہ وہ اپنے ایک ساتھی کو پھینٹی لگائے گا شو کاز کی پرواہ نہیں ،گذارش ہے مار پیٹ کرنے کی بجائے گیلانی سے پوچھیں کہ کیا آپ عوام کو بے وقوف سمجھتے ہیں؟ طلحہ محمود اور گیلانی نے آج جو بھی کیا اسکی ذمہ داری انکی پارٹیوں پر عائد ہوتی ہے
اناللہ وانا الیہ راجعون
عالم اسلام کے عظیم مجاہد قاسم سلیمانی شہید ہوگئے
(عراقی میڈیا)
عالمی ظلم و طاغوت کے خلاف جہاد و شہادت کے راہیوں کی خدمت میں تعزیت و تسلیت عرض ہے
شہید نے اپنا وعدہ وفا کیا اور اپنا عہد نبھایا 😭