خان صاحب نے کہا تھا کہ زیادہ زور لگائیں عدالتوں کے باہر احتجاج کریں تاکہ کیس فیکس ہوجائے۔
مطلب ایک روزہ احتجاج نہیں بلکہ جب تک کیسز فکس نہیں ہوتے تب تک احتجاج کریں
یاد دہانی 🚨
خان صاحب نے کہا تھا کہ زیادہ زور لگائیں عدالتوں کے باہر احتجاج کریں تاکہ کیس فیکس ہوجائے۔
مطلب ایک روزہ احتجاج نہیں بلکہ جب تک کیسز فکس نہیں ہوتے تب تک احتجاج کریں
قاسم خان کا BBC پر انکشاف 🚨
ہمیں دو بار خبر ملی تھی کہ آپ کے والد جیل میں وفات پا چکے ہیں، اس وقت میرے والد کی زندگی کو خطرہ ہے اور ہم اس سے بہت پریشان ہیں
#ImranKhanHealthMatters
بیرسٹر سلمان صفدر 🚨
40 مرتبہ علیمہ خانم و دیگر بہنیں اڈیالہ جیل جا چکی ہیں لیکن ان کی ملاقات نہیں ہوئی ۔۔40 دفعہ وکلاء کی فہرست جمع کروائی ہے لیکن ملاقات نہیں ہوئی
مجھے اپنے کلائنٹ تک کوئی رسائی حاصل نہیں
بیرسٹر سلمان صفدر 🚨
40 مرتبہ علیمہ خانم و دیگر بہنیں اڈیالہ جیل جا چکی ہیں لیکن ان کی ملاقات نہیں ہوئی ۔۔40 دفعہ وکلاء کی فہرست جمع کروائی ہے لیکن ملاقات نہیں ہوئی
مجھے اپنے کلائنٹ تک کوئی رسائی حاصل نہیں
بیرسٹر سلمان صفدر 🚨
40 مرتبہ علیمہ خانم و دیگر بہنیں اڈیالہ جیل جا چکی ہیں لیکن ان کی ملاقات نہیں ہوئی ۔۔40 دفعہ وکلاء کی فہرست جمع کروائی ہے لیکن ملاقات نہیں ہوئی
مجھے اپنے کلائنٹ تک کوئی رسائی حاصل نہیں
"عمران خان ایک کرکٹر ، ایتھلیٹ ، 73 سال عمر کے باوجود جب جیل میں گئے سپر فٹ تھے۔ جب عمران خان کو حراست میں لیا گیا پہلے اٹک جیل پھر اڈیالہ لایا گیا تو وہ مکمل صحت مند تھے ۔مقدمات لڑنا اپنی طرف لیکن جیسے ہم نے عمران خان صاحب کو جیلوں کے حوالے کیا مکمل صحت مند اسی حالت میں ہمارا حق بنتا ہے کہ عمران خان صاحب کو مکمل صحت مند واپس ان کے گھر بھیجنا چاہئے"۔
بیرسٹر سلمان صفدر
عظمٰی خان کی وارننگ 🚨
میں پھر سے کہتی ہوں یہ عمران خان کو قتل کرنا چاہتے ہیں، ہمیں نہیں پتہ جیل میں کیا ہو رہا ہے عمران خان کو ہمارے سامنے لایا جائے۔
بہنیں قوم کو بار بار خبردار کر رہی ہے کہ عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں
عمران خان کی صحت کے متعلق صحافیوں اور ذرائع سے خبروں کی تصدیق یا تردید کوئی نہیں کر سکتا ۔ مگر انہیں پھیلانے کا مقصد کسی خطرناک اطلاع کو قدرتی بنانے کیلئے گراؤنڈ تیار کرنا ہے
ایسے میں احتجاج کی تاریخ 2 ماہ دور کی دینا بھی اہم اور ناقابل معافی ہے۔ خان قاتل گروہ اور غدار ساتھیوں کے حصار میں اپنے اللہ کے ساتھ اکیلا ہے۔
پاکستان وی تماشائی ہے جو وقت گزرنے کے بعد واویلا کرے گا اور پھر مداری کے نئے بندروں کے ہاتھوں میں کھیلنے لگے گا
ہمارےحقیقی آزادی مارچ میں شرکت کیلئےآج گوجرانوالہ کےعوام غیرمعمولی تعداد میں نکلے۔ آج تک ہم نے عوام کی بہت بڑی تعداد ہی کو مارچ میں شریک ہوتے نہیں دیکھا بلکہ یہ مشاہدہ بھی کیا کہ جوں جوں ہمارا مارچ اسلام آباد کی جانب بڑھ رہا ہے، ہمارے لوگوں کے جوش و جذبے میں اضافہ ہورہا ہے۔
میں ان تمام لوگوں کامشکور ہوں جو کل ہمارے راولپنڈی آزادی مارچ میں اتنی بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔ جب تک ہم (ملک میں) قانون کی حکمرانی قائم نہیں کر لیتے اور حقیقی آزادی کی مراد نہیں پا لیتے،ہماری تحریک جاری رہے گی۔
بیرسٹر سلمان صفدر کی گواہی 🚨
عمران خان نے خود تصدیق کی تھی اور میری رپورٹ 100 فیصد درست ہے، عمران خان کی بینائی مکمل ختم ہو گئی تھی، علاج کے بعد صرف 15 فیصد واپس آئی ہے، اس میں مزید بہتری نہیں آئی
#ImranKhanHealthMatters
🚨🚨جیل میں قید لیڈر کی حفاظت باشعور عوام کرتے ہیں۔ عوامی ردعمل کا خوف لیڈر کو زندہ رکھتا ہے۔
اگر قید کرنے والوں کو یہ احساس ہوجائے کہ وہ backlash کو کنٹرول کر لیں گے تو لیڈر زندہ نہيں رہتا۔ ہم نے 1979 میں بھٹو کے واقعے میں یہ دیکھا۔ ہم نے 2019 میں محمد مرسی سانحے میں یہ دیکھا۔ جب مصری فوج کو ادراک ہوگیا کہ وہ backlash کو کنٹرول کر لیں گے انہوں نے لیڈرز کو مار دیا۔
عمران خان کی قید پہلے ہی بہت لمبی ہوچکی ہے۔ یہ مزید لمبی ہوگی تو ان کی جان کو خطرات بےپناہ بڑھ جائیں گے۔
We are racing against time to save Imran Khan's life
Shift Khan to Shifa International 🚨
Shift Khan to Shifa International 🚨
Shift Khan to Shifa International 🚨
Shift Khan to Shifa International 🚨
Shift Khan to Shifa International 🚨
Shift Khan to Shifa International 🚨
#ImranKhanHealthMatters
ملک میں انقلاب لانا بھلے ہی عوام کی ذمہ داری سہی ، جیل میں قسطوں میں مرتے ہوئے عمران خان کی ذمہ داری تحریک انصاف کی قیادت اور پختونخواہ حکومت پر ہی ہے جو اسکے نام پر عہدوں اور اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں۔
صدیق جان نے جو خبر دی ہے بہت بڑی ہے پچھلے ایک ہفتے میں صدیق جان کے علاؤہ بہت سارے صحافی عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویشناک باتیں کر رہے ہیں Enkidu Reborn نے جو عمران خان کی صحت سے متعلق مستقبل کے خطرات پر ٹویٹ کیا ہے وہ حقیقت کے قریب ہے عمران خان کی صحت کے معاملے کو نیو نارمل کیا جا رہا ہے ۔
ڈاکٹر شہباز گل
ڈاکٹر عاصم کی اپیل 🚨
عمران خان کو فوری ریٹینا اسپیشلسٹ کے علاوہ اپنے دیگر طبی مسائل کے مکمل جائزے کے لیے کسی اعلیٰ اسپتال جیسے شفا انٹرنیشنل اسلام آباد، میں فوری اور مکمل طبی معائنے کی ضرورت ہے۔
ڈاکٹر عاصم کی اپیل 🚨
عمران خان کو فوری ریٹینا اسپیشلسٹ کے علاوہ اپنے دیگر طبی مسائل کے مکمل جائزے کے لیے کسی اعلیٰ اسپتال جیسے شفا انٹرنیشنل اسلام آباد، میں فوری اور مکمل طبی معائنے کی ضرورت ہے۔
سوشل میڈیا فرض سمجھ کر آواز اٹھائیں
علیمہ خان کی اپیل 🚨
ہمارا درد سمجھیں، جب آپ کے گھر میں آپ کا بھائی یا والدہ بیمار ہوتی ہیں تو آپ بتائیں سب سے پہلے آپ کی ترجیح کیا ہوگی؟
عمران خان کو علاج کے لئے فوری ہسپتال منتقل کر دیا جائے وہ بھی فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں
One of the dangers of witnessing so much cruelty is that nothing shocks you anymore.
Guard your heart against numbness by helping others in whatever way you can.
The suffering of another human being should never become background noise simply because there is too much of it.
قاسم اور سلیمان انٹرنیشنل میڈیا پر 🚨
اقوامِ متحدہ کے ورکنگ گروپ نے تقریباً دو سال پہلے عمران خان کی حراست کو غیر قانونی قرار دیا تھا لیکن اس کے بعد سے ہم نے کچھ خاص پیش رفت نہیں دیکھی
بلکہ اگر کچھ ہوا ہے تو حالات اور ان سے سلوک مزید بگڑا ہی ہے
صحافی: عمران خان پر دیگر چیزوں کے علاوہ کرپشن کے بھی الزامات ہیں۔ ان الزامات کے بارے میں آپ کا کیا کہنا ہے؟
قاسم خان: یہ سننا سب سے زیادہ مایوس کن باتوں میں سے ایک ہے۔ جب ہم بڑے ہو رہے تھے، تو ہم نے صرف یہی سنا کہ کرپشن کتنی زہریلی ہو سکتی ہے اور یہ کسی ملک کو کیسے تباہ کر سکتی ہے۔
یہی انہوں نے پاکستان میں دیکھا تھا۔ اور جب وہ انگلینڈ آئے، تو وہ اس کا فرق دیکھ سکے اور یہ سمجھ سکے کہ وہ پاکستان کو کس طرح بہتر بنا سکتے ہیں، اور بالآخر وہ پاکستان واپس گئے اور سیاست میں شامل ہوئے۔
جب سے ہم پیدا ہوئے ہیں، ہم نے انہیں ہمیشہ کرپشن کے خلاف بولتے اور اس کے خلاف عمل کرتے دیکھا ہے۔ اگر وہ بند دروازوں کے پیچھے اپنے پانچ اور سات سال کے بچوں کو کرپشن کے خلاف درس دے رہے تھے، تو اب ان پر ایسے الزامات لگایا جانا انتہائی مایوس کن ہے۔ ہمارے لیے یہ اس حکومت کے کھلے جھوٹ اور دھوکے کے سوا کچھ نہیں ہے جو سالوں میں سب سے زیادہ کرپٹ حکومتوں میں سے ایک رہی ہے، جیسا کہ آپ آخری انتخابات میں ہونے والی دھاندلی سے بھی دیکھ سکتے ہیں۔
For three years, Pakistan’s authorities have systematically denied Imran Khan the right to a fair trial, subjected him to prolonged solitary confinement, and limited his access to medical care and visitation rights.
He has not been allowed to meet his family for more than eight months and his vision has reportedly deteriorated significantly. Both he and his wife, Bushra Bibi Khan, have now been denied regular access to legal counsel since December 2025.
Amnesty International urges the Pakistani authorities to unconditionally restore Imran Khan and Bushra Bibi Khan’s right to see their family and lawyers. Both must be given access to adequate medical care and their solitary confinement, which is unlawful, should end immediately.
Ahead of planned gatherings by Imran Khan’s family, party and supporters to mark the anniversary, the authorities must facilitate the right to peaceful protest and ensure there is no repeat of the unlawful and arbitrary crackdowns on protesters so frequently witnessed in the country and against the Pakistan Tehreek-e-Insaf.