سندھ پنجاب باڈر اباوڑو ✊
جمعیت علماء اسلام ضلع گھوٹکی کے قائدین اور کارکنان
کا سندھ پنجاب باڈر اباوڑو پر احتجاجی دھرنے سے ۔
جانشین شہید اسلام علامہ ناصر خالد محمود سومرو صاحب خطاب کررہے ہیں،
عام انتخابات میں بدانتظامی اور دھاندلی کے خلاف
جمعیت علماء اسلام#سڑکوں_پر_آؤ_سندھ_بچاؤ
ہمارے مینڈیٹ کی چوری کا ذمّہ دار الیکشن کمیشن ہے ۔
عوامی مینڈیٹ کا تمسخر اڑانے والوں کی نیندیں حرام کردیں گے ۔ کراچی میں احتجاجی دھرنے دھرنے سے خطاب
#ایوان_نہیں_میدان