انصافینز مصنوعی ذہانت کا بہترین استعمال کر رہے ہیں 😂
پٹواری تو پڑھے لکھے نہیں بچارے ایسا content نہیں بنا سکتے اس لیے کبھی "اچھا جی" اور کبھی "سویٹی" جیسا content بنا دیتے ہیں 🤭
ویڈیو ضرور دیکھے مزہ آئیگا
Distinguished Columbia Univ. Prof. Jeff Sachs on Israel's 30-year project:
"The US has gone to war repeatedly for Israel to prevent a state of Palestine."
@SaimaAm09717042 ایران نے تو بغیر ایٹم بم کے ہی ستائیس سالہ پابندیوں کے باوجود دو بڑے طاقتوں کو تُنکے رکھ دیا ہے۔ ایٹم بم ہوتا تو مشرقی پاکستان علیحدہ نا ہوتا؟؟ اب اگر ملک پھر ٹوٹا تو ایٹم بم بچا لے گا ؟؟ اپنے کرتوت سیدھے کریں اور عوام کو ان کے بنیادی حقوق دیں اور فوج وہ کام کرے جو اس کا ہے!
@Khaqanabbasifan کیا ہے اس میں غلط۔ کیا عورتوں کو خوش ہونے میوزک انجوائے کرنے کا کوئی حق نہیںُیہ حق صرف آپ جیسے بے نام گھٹیا سوچ کے مالکوں ہی کو ہے!! افسوس
Today @ImaanZHazir & @AdvHadiali complete 150 days in illegal
Incarceration thru sham trial & illegal conviction order. 5 mths & no date being fixed on early hearing of suspension appeals - there is no justice just vengeance against Imaan & Hadi. Children of privileged ppl get speedy justice. Our children get no justice.
Very well done Bilawal! This is what people of Pakistan & ppl of Kashmir need. Kashmir Committee getting the relief for the ppl not the assembly. Need true representation not chosen one!
@QomiZuban#قومى_زبان
20 نومبر
💔 فیض احمد فیض 💔
چلتے ہیں دبے پاؤں ، کوئی جاگ نہ جائے
غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے
ہوتی نہیں جو قوم ۔۔ ۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اس قوم کا حاکم ہی بس ان کی سزا ہے 🥲