لاہور اسلام آباد کراچی پشاور سکھر ملتان گجرانوالہ مٹیاری اور دیگر ۔۔۔ ابھی ساری فوٹیجز دیکھیں ۔ پورا پاکستان سڑکوں پر نکلا ہوا ہے باجوں تاشوں اور جھنڈوں کیساتھ ۔ جیسے بھی حالات ہوں ہماری عوام "ہم نہ باز آئینگے محبت سے" والی ہے۔ 🇵🇰🥳❤️
اور ناظرین آج یوٹیومرز کا وہ بیانیہ بھی اپنی موت مر گیا جو یہ پروپیگنڈہ ڈس انفارمیشن فیک نیوز پھیلاتے تھے کہ فوج کے سابق اعلیٰ افسران عمران خان کی وجہ سے حافظ جی سے نالاں ہیں جبکہ گزشتہ روز پشلے سپہ سالاروں نے حافظ جی کو فرشی سلام پیش کیا
خان جی کیمرہ فیصل مسجد کے پیش امام پر ہے
جسٹس اطہر من اللہ کا دعوی تھا کہ عمران خان اس گولے کا مقبول ترین لیڈر ہے جبکہ آج پاکستانی عوام نے یہ ثابت کردیا کہ ان کے دل میں صرف پاکستان کی مقبولیت ہے
اس شاندار تقریب کو آرگنائزر کرنے پر مریم نواز اور انکی پوری ٹیم کا شکریہ
اور ناظرین یہ مناظر تاریخ میں پہلی مرتبہ دیکھنے کو ملے ہیں جب زندہ دلانِ لاھور اپنی آزادی کا جشن منارہے ہیں اور چار چفیرے صرف پاکستانی پرچم دکھائی دے رہے ہیں اور ہر طرف لاھوریوں کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر دکھائی دے رہا ہے
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
آپ پر الزام ہے کہ بند کمروں میں معافی مانگتے ہیں اور کھلے میں فارغ کرنے کا کہتے ہیں شاہزیب
جی دیکھیں میں نے آج تک بند کمرے میں کسی سے معافی نہیں مانگی بلکہ مجھے کئی مرتبہ معافی دینے کے شواہد موجود ہیں اور مجھے یہ بھی پتہ ہے کہ کس کس کو معافی دے کر اس مقام پر پہنچا گیا ہے سلمان
آپ اپنی جماعت پر چارج شیٹ کررہے ہیں کہ وہ معافی لے کر ٹکٹیں تقسیم کرتے ہیں اور کیا آپ نے جیل میں اپنے قائد کو آگاہ نہیں کیا شاہزیب
جی دیکھیں ملاقات دوران خان نے اسے ٹکٹ نہ دینے اور پارٹی سے فارغ کرنے کا فیصلہ دیا لیکن جونہی خان اپنی اہلیہ کے پاس پہنچا تو ہمارے ساتھ وہی سلوک ہوا جیسے ایک فیملی رات ڈنر کے وقت ددھیال جانے کا فیصلہ کرتی ہے لیکن صبح امی جان غسل کے بعد بالوں کو خشک کرتے ہوئے بچوں کو بتلاتی ہے کہ فیصلہ بدل گیا ہے اور ہم ننھیال جارہے ہیں سلمان اکرم راجہ
ناظرین اس سے آگے تشریح کرتے ہوئے پاؤں سڑتے ہیں کیونکہ میاں جی بہت سخت ہیں
آج راولپنڈی میں سکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کرنے والا ضلع خیبر میں افیون کے کھیتوں میں گھومتے ہوئے!
یہی وہ منشیات کا کالا دھندا ہے جسے بچانے کے لئے پشتون تخفظ موومنٹ کے سیکولر فتنہ الخوارج کی حمایت کرتے ہیں اور اقبال آفریدی آپریشن کی مخالفت کرتا ہے۔
ثبوت آپ کے سامنے ہیں۔
پہلے کہا ہمارا اس شخص سے کوئی تعلق نہ ہے
پھر کہا ہمارا کارکن ہے لیکن ذہنی توازن درست نہیں
اور اگر ذہنی توازن کی خرابی تھی تو اس ادارے پر حملہ کیوں کیا جس کے بارے میں عمرانی یوٹیومرز دن رات زہر اگلتے رہتے ہیں
اتنا گندا حبس والا موسم زندگی میں نہیں دیکھا ۔۔ ل روز لگتا ہے کہ آج سانس نہیں آئے گا بس فرشتے پہنچ چکے ہیں۔۔
یا اللہ اپنی مخلوق پر رحم فرما دے یہ حبس اور مرطوب موسم ختم کردے آمین
ن لیگی ورکر نے غصے میں آ کر ایک گاڑی کا شیشہ توڑا تھا تو "گلو بٹ" پورے پاکستان میں مشہور ہوا، کئی برس جیل رہا اور پھر کبھی صحتمند نہ ہو سکا، وفات پا گیا۔
گھڑی چور پارٹی کا دھشتگرد باقاعدہ فوج پر حملہ آور ہوا لیکن اب تک سب صحافی نئی نئی توجیحات گھڑ رہے