شدید دباؤ، ناحق قیدِ تنہائی اور ہر ظلم و جبر کے باوجود ہمارا کپتان آج بھی ڈٹا ہوا ہے۔ ایسی ہمت، ایسا جذبہ ہمیں پاکستان میں کہیں دیکھنے کو نہیں ملتا۔ تیری جرأت کو سلام، عمران خان!
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
ہر پاکستانی کو چاہے وہ دنیا میں کہیں بستا ہو عمران خان پر فخر ہے۔
واشنگٹن ڈی سی میں خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا تھا: "جب قوموں پر عاصم منیر جیسے درندے مسلط ہو جائیں تو پھر کسی کو اپنے کندھوں پر وزن اٹھانا پڑتا ہے۔ عمران خان آپ سب کا وزن اٹھا رہا ہے۔"
#PTIUSAProtest #FreeImranKhan
ڈاکٹر یاسمین راشد کی وصیت 🚨
حالات کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے، اس لیے میں اپنی عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کی رہائی اور علاج کے لئے فرض سمجھ کر سب بھرپور آواز اٹھائیں
عمران خان کا جنرل باجوہ کے بقول سب سے بڑا قصور یہ تھا کہ وہ روس جا کر پاکستان کے لئے غیر جانبدار خارجہ پالیسی پر چلنا چاہتا تھاـ
وہ کہتا تھا ہم کوئی غلام ہیں، جو تم کہو وہ کریں؟
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
"میں ایک ازاد انسان ہوں میں کسی کی غلامی قبول نہیں کرتا۔
لا الہ الا اللہ میرے دل میں ہے۔ میں اج تک کبھی کسی کے سامنے نہیں جھکا۔
میں جب کسی چیز کے پیچھے جاتا تھا تو میں یہ کہتا تھا کہ میں یہ کروں گا، یا میں مر جاؤں گا۔"
عمران خان
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
ایک باوقار، باپردہ، عبادت گزار اور غیرسیاسی خاتون، جس نے ہر دباؤ کے باوجود اپنے اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا۔
قید، تنہائی، بیماری اور آزمائشیں بھی اس کے صبر، حوصلے اور استقامت کو متزلزل نہ کر سکیں۔
ظلم وقتی ہوتا ہے، مگر کردار اور ثابت قدمی ہمیشہ تاریخ میں زندہ رہتے ہیں۔
بشریٰ عمران خان کی استقامت کو یاد رکھا جائے گا، اور ہر ظلم ایک دن اپنے انجام تک ضرور پہنچتا ہے۔
#JusticeForBushraBiBi
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سیاسی کریک ڈاؤن کا مقدمہ ہے۔48 گھنٹوں کے اندر ہزاروں کارکنوں کی گرفتاریاں، پہلے سے تیار فہرستیں، گھروں پر چھاپے اور منظم کریک ڈاؤن اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ سب کچھ ایک سوچے سمجھے منصوبے کا حصہ تھا۔
سچ کو وقتی طور پر تو دبایا جا سکتا ہے، لیکن تاریخ ہمیشہ اصل کرداروں کا نام محفوظ رکھتی ہے۔
#May9th_FalseFlag
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح .
جس وقت یہ عورت جانتی تھی کہ عمران خان کی حکومت گرانے کی سازش شروع ہو چکی ہے اور یہ بھی جانتی تھی کہ نوازشریف مشرف کے سامنے ایک بار 2007 میں گھٹنے ٹیک بھی چکا ہے اور جنرل باجوہ کے ساتھ چچا شہباز ملاقاتیں کرتا پھر رہا ہے، اس کے باوجود یہ سب لکھنا کمال ہی تو ہے-
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
Bushra Bibi’s unwavering support for Imran Khan has become a symbol of loyalty, patience, and steadfastness in the face of adversity. Certain bonds are not shattered by hardship; rather, they are fortified by it.
#ReleaseImranKhan#ReleaseBushraBibi
یاسمین راشد کا قوم کے نام پیغام 🚨
"حالات کچھ سازگار نہیں لگ رہے۔ اس لیے میں اپنی غیور عوام، پارٹی کے مخلص کارکنان اور سوشل میڈیا کے مجاہدین سے یہ وصیت کرتی ہوں کہ کچھ بھی ہو جائے، عمران خان کو کبھی تنہا مت چھوڑنا۔" 💔
یاسمین راشد صاحبہ کی صحت اور عافیت کے لیے دعاگو ہیں۔ کسی بھی انسان کا علالت کی حالت میں ہونا اور ایسی سخت صورتحال کا سامنا کرنا یقیناً ایک مشکل اور کٹھن امر ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں اور تمام بیماروں کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، ان کی تکالیف کو دور کرے اور انہیں آسانیاں نصیب فرمائے۔ آمین۔
مجھے وہ مار کر خوش کہ سارا راج اس پر ہے
یقیناً کل ہےمیراآج ،بےشک آج اس پر ہے
اُسے ضد تھی جُھکاؤ سر تبھی دستار بخشوں گا
میں اپنا سر بچا لایا محل اور تاج اُس پر ہے
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام .
Pakistani-Americans recently gathered in Washington D.C to protest the treatment of former Prime Minister Imran Khan.
Addressing the crowd, Dr. Shahbaz Gill asserted that Khan would never compromise on his principles.
He clarified that Imran Khan’s terms for a resolution are simple, non-negotiable, and centered entirely on restoring the rule of law.
Constitutional Order: Institutions must return to their constitutionally mandated roles.
Democratic Mandate: The public's electoral mandate must be respected and restored.
Accountability: Justice must be provided to all those who have been wronged.
#KhansIsolationIsACrime
@SHABAZGIL
793 دن سے ایک باپردہ، غیر سیاسی گھریلو خاتون ناحق قید ہے۔
مزاحمت کی ایسی مثال قائم کی ہے جو یہ ثابت کرتی ہے کہ ظلم وقتی ہو سکتا ہے، مگر ثابت قدمی آخرکار تاریخ میں اپنا مقام بنا لیتی ہے۔
شدید اذیتیں اور بینائی متاثر ہونے کے باوجود انہوں نے عمران خان کی کمزوری بننے سے انکار کیا۔
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام