یہ اکاؤنٹ اردو میں اہم خبریں، معلومات اور روزمرہ کے دلچسپ موضوعات مختصر اور آسان انداز میں پیش کرنے کے لیے ہے۔
اگر آپ کو معلوماتی مواد پسند ہے تو Follow کریں۔
🤔 کیا آپ جانتے ہیں؟
انسان کا دماغ سوتے وقت بھی مکمل طور پر بند نہیں ہوتا، بلکہ وہ دن بھر کی معلومات کو ترتیب دینے اور یادداشت مضبوط کرنے میں مصروف رہتا ہے۔ 🧠
آپ کو یہ بات پہلے معلوم تھی یا آج پہلی بار پتا چلی؟ 👇
Follow کریں، روزانہ ایسی مختصر اور دلچسپ معلومات کے لیے۔ 📚
🤔 ایک دلچسپ سوال!
اگر آپ کو صرف ایک چیز مفت میں مل سکتی ہو تو آپ کیا منتخب کریں گے؟
💰 پیسہ
❤️ اچھی صحت
✈️ دنیا کا سفر
🧠 بہت زیادہ علم
اپنا جواب صرف ایک لفظ میں دیں۔ 👇
@MissXSania " ماں تاں ماں ھوندی اے "
اولاد کو خوشیاں دینے کے جتن میں تھک جانے والے ہاتھوں کی تھکن تب اتر جاتی ہے۔۔ جب یہ بچوں کے محبت ��ھرے ہاتھوں میں ہوتے ہیں۔۔
ماں بہت یاد آرہی ہے 😭😭
@mango_peepel ناممکن۔۔سانڈے کے تیل پر لیوی نہیں لگ سکتی کیونکہ اسی تیل نے تو تینوں سہیلیوں کو جوان رکھا ہوا ہے۔ اسے استعمال کرنے والے مرد جوان ہونگے تو یہ جوان رہنگی 😜🫡