مالک !! یہ وحشت، یہ بربریت، یہ درندگی کیوں آ گئی ہے اس معاشرے میں۔۔۔ پروردگار اِن بدبختوں پر قہر نازل فرما کہ اَب تیرے بندوں سے تو انصاف کی توقع کرنا بھی عبث ہے۔
ایک بااثر سیاستدان اور زمیندار مجید اچکزئی (محمود اچکزئی کا بھائی) ٹریفک سارجنٹ کے قتل کی واضح ویڈیو ہونے کے باوجود "عدم ثبوت" کی بنا پر بری ہو گیا ہے تو اس جمہوریت کو آگ لگا دو
اگر لوٹ مار اور قتل و غارت گری کا نام ہی جمہوریت ہے تو لعنت ہے اس جمہوریت نامی رنڈی پر
شیر کو بلا سوچے سمجھے دریا میں نہیں اترنا چاہئیے کبھی کبھی مگر مچھ بھی دریا میں شیر کی دوڑ لگوا سکتا ہے لیکن یہ مگر مچھ جنگل میں شیر پر حملہ آور نہیں ہو سکتا شیر صرف جنگل کا بادشاہ ہے دریا کا نہیں جانوروں کی دنیا کے کچھ اصول انسانوں پر بھی لاگو ہوتے ہیں
@bebarg_zehri اس طرح کی باتیں کرتے ہیں اور انھیں قانون کچھ نہیں کہتا پھر کوئی شخص اٹھ کر اسکا منہ پر توڑے گا اور پھر کہا جائے گا کہ انتہا پسندی عروج پر ہے۔
@MahjabeenShabir اس طرح کی باتیں کرتے ہیں اور انھیں قانون کچھ نہیں کہتا پھر کوئی شخص اٹھ کر اسکا منہ پر توڑے گا اور پھر کہا جائے گا کہ انتہا پسندی عروج پر ہے۔
@marvisirmed اس طرح کی باتیں کرتے ہیں اور انھیں قانون کچھ نہیں کہتا پھر کوئی شخص اٹھ کر اسکا منہ پر توڑے گا اور پھر کہا جائے گا کہ انتہا پسندی عروج پر ہے۔
Morning assembly from my school days-till today, I get goosebumps whenever I hear our National anthem .Today I felt proud,singing the National Anthem through a mask to convey,this is what patriotism requires from us #COVID19 پاک سر زمین ہو گی کورونا سے پاک،جب سارے پہنیں گے ماسک۔
ویسے اس پر چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد صاحب کو نوٹس لینا چاہیے۔ ایف ائی اے، نیب اور پبلک اکاونٹس کمیٹی سب نے اس بڑے سکینڈل کو دبا دیا۔ایک ارب ڈالرز سے بننے والے ائرپورٹ کی چند برس بعد یہ حالت؟ ان ٹھیکداروں کو لٹکانا چاہئے۔ نیب ایف ائی اے اور PAC نے کیسے دفن کیے مقدمے؟👎
مسئلہ یہ ہے کہ ہم ایک غلط چیز کا دفاع دوسری غلط چیز کی مثال دے کر کرتے ہیں۔ پولیس پر پتھر برسائے گئے اس لئے لئے پولیس نے پتھر مارے۔۔۔ بھئ! دونوں نے غلط کیا۔۔۔ لیکن پولیس ریاست کا ادارہ ہے، اس کا ردعمل اور تربیت کچھ تو الگ ہونی چاہئیے۔ “وٹے” تو سارے ہی مار سکتے ہیں۔
آج عیدِ قرباں ہے، میں اپنا حق قربان کرتے ہوئے ان پولیس افسران پر درج ایف آئی آر میں خود پر تشدد کی دفعات معاف کرتا ہوں البتہ ان کےمنشیات اسمگلنگ کے عوض رشوت لینےکے ثبوت،اپنی آئندہ نسل کی خاطر، ہم نے افسران کو بھی دئیے ہیں، عدالت میں بھی دیں گے اور آن ائیر بھی کریں گے۔ عید مبارک💚
#iqrarulhassan has done so much for us, he exposed monsters and demons among us. He helped many whose voice was never heard. Shame on the SHO who beat him. No matter who u r, please support Iqrar ul Hassan so he keeps exposing the evil ones and he keeps helping the oppressed.
"I begged and told them this is not cow meat. I said if it is, I'm willing to be killed right now. They kept forcing me to chant Jai Shree Ram" - Lukman Khan who was dragged and beaten with a hammer at Gurgaon yesterday. #lynching#gaurakhshak