@ZaidZamanHamid جناب یہ کرونا کا نیم مردہ جراثیم ہوتا ہے
آپ کے جسم کے اندر دفاعی نظام کو حرکت دینے کے لیے اس سے جسم پر کوئی فرق نہیں پڑھتا نہ ہی حاملہ عورت کو کوئی نقصان پہنچتا ہے
البتہ حاملہ عورت کو ہور کئی پیچیدہ مسائل ہوتے ہیں جو دھیان نہ دینے سے مسئلہ پیدا کرتے ہیں!
پاکستان مافیاز کے لئے محفوظ ترین ملک ہے یہاں،جعل سازوں ،دھوکہ باروں ، فراڈیوں ،ظالموں ، کرپشن کرنے والوں کے سامنے قانون نہ صرف بے بس ہے بلکہ انکے خلاف انصاف لینے کی کوشش بھی جرم ہے۔
کسی بھی انسان پر تشدد نہیں ہونا چاہیے، مرد ہو یا عورت۔ ہر جرم پولیس کو رپورٹ کریں
لیکن خواتین بھی خدا کا خوف کریں۔ چوری کر کے سامان اپنےلباس میں چھپا کر بھاگیں گی تو جسکا سامان چوری کیا، وہ تو پوچھے گا
جرم کر کے"عورت کارڈ" کھیلنا اتنا ہی غلط ہےجتنا قانون ہاتھ میں لےکر تشدد کرنا