ایران اگر فلسطین کا درد رکھتا ہے تو جنگ بندی کو فلسطین اور غزہ میں جنگ بندی سے مشروط کر دے ✅
پتا چل جائے گا کہ ایران کے دل میں مسلمان ممالک خصوصاً فلسطین اور غزہ کیلئے کتنا درد ہے ✅
اب تک غزہ میں مارے جانے والے شہدا کا ناحق خون ایران کے سر ہے ایران زمہ دار ہے ✅
ایران نے قطر کے ڈر سے سیز فائر کیا ہے ✅
اطلاعات کے مطابق قطر نے ایران فون کیا اور ڈونلڈ ٹرمپ کے تجویز کردا سیز فائر کرنے کا مشورہ دیا اور وعدہ کیا کہ اگر ایران بات مان لیتا ہے تو قطر ایران پر جوابی حملہ نہیں کرے گا ❌
یہ سنتے ہی ایران نے فوراً سیز فائر پر رضامندی ظاہر کر دی 😂
حافظ صاحب اور شہباز شریف کی بصیرت کو سلام ہے جنہوں نے اس پورے منظر نامے میں ایک بھی جذباتی فیصلہ نہیں کیا، ایک مرتبہ بھی مذہبی ٹچ کے بہکاوے میں نہیں آئے، ایک مرتبہ بھی ہمسایوں کے حقوق کی چال میں نہیں پھنسے ❌
دونوں شخصیات داد کی مستحق ہیں جنہوں نے پاکستان کو بالکل نیوٹرل رکھا، پرائی جنگ میں نہیں دھکیلا اور خالصتاً پاکستان کے مفاد کر ترجیح دی 👏🏼
I Love You حافظ صاحب اور شہباز شریف صاحب ❤️
ایران کا حملہ ریاستِ قطر کی خودمختاری، بین الاقوامی قانونی جواز اور عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے ✅
ریاستِ قطر اس جارحیت کو مکمل طور پر مسترد کرتی ہے ❌
ریاستِ قطر اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ وہ بین الاقوامی قوانین کے تحت اس حملے کی نوعیت اور شدت کے مطابق جواب دے گی 🦾
ایرانی حملوں میں مرنے والے اسرائیلی اور امریکی فوجیوں اور افسران ��ی لسٹ، نام اور عہد�� کوئی بتا سکتا ہے ؟ 🤔
��گر نہیں تو نورا کشتی ہے ایرانی عوام کے ہاتھ ہو گیا ہے ✅
ایران نے پچھلے 8 دنوں میں اسرائیل پر ہزاروں میزائل دا��ے، راکٹ داغے مگر اسرائی�� کا ایک بھی فوجی جان سے نہیں گیا ❌
اسرائیل کا کوئی بھی بڑا فوجی افسر، کمانڈر یا اعلی عہدیدار زخمی تک نہیں ہوا ❌
آج ایران نے کویت، بحرین اور قطر جیسے اسلامی ممالک پر حملہ کیا اور میزائل داغے مگر کوئی بھی امریکہ فوجی جان سے نہیں گیا ❌
امریکہ کا کوئی بھی بڑا فوجی افسر، کمانڈر یا اعلی عہدیدار زخمی تک نہیں ہوا ❌
اسرائیل نے ایران پر حملوں سے پہلے ایران کو بتا دیا تھا ✅
ایران نے اسرائیل پر حملوں سے پہلے اسرائیل کو بتا دیا تھا ✅
امریکہ نے ایران پر حملوں سے پہلے ایران کو بتا دیا تھا ✅
ایران نے خلیجی ممالک پر حملوں سے پہلے خلیجی ممالک کو بتا دیا تھا ✅
ان سب باتوں میں ایرن مسلم دنیا کا ہیرو بن کر سامنے آنا چاہتا ہے 😂
لگتا ہے ایران نے سب مسلم ممالک کو اپنی عوام کی طرح بیوقوف یا پھدو سمجھا ہوا ہے 😂