لوگ ان بہروپیوں کو اور ان کی اصلیت کو اگر اب بھی نہیں پہچانےتو اس سے
بڑھ کر ہمارے لئے پھر باقی کیا رہ جاتا ہے، سوائے تالیاں بجانے کے..........اور پاکستان کے مستقبل کو بچانے والوں کےلیئے صحیح فیصلہ کر سکیں اور اپنے آپ
سے شرمندہ نہ ہوں ، آمین یاربّ العالمین
#moveonpakistan
گر حکومت کراچی میں سیاست کی بجائے، کراچی کی صحت و صفائی،
کاروبار اور تعلیم پر کام کرتی، تو آج کراچی اس تباہی کا شکار نہیں ہوتا۔
ایک دوسرے کو تنقید کا نشانے بنانے سے اچھا ہے کراچی کے مسائل کا حل نکالا جائے۔
#moveonpakistan#mop#PakistanArmy#karachirains#education#politics
اے نبی مسلمانو ں کو جہاد کی تر غیب دو، اگر تم میں بیس آدمی ثابت قدم رہنے
والے ہو نگے۔ تو دو سو کافروں پر غالب رہینگے اور اگر سو ایسے ہونگے تو ہزار پر غا لب
رہینگےاس لیے کہ کافر ایسےلوگ ہیں جو کچھ بھی سمجھ نہیں رکھتےاب اللہ نے تم پر
سے بوجھ ہلکا کر دیا۔
#YaHussain
روایتی طرز عمل پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک میں زیادہ پایا جاتا ہے اور ان
طریقوں کی بنیادی وجہ چھوٹے فارم کے سائز کی وجہ سے ہے کیونکہ چھوٹی
سطح کا کسان زرعی اخراجات برداشت کرنے سے قاصر ہے اور اس کے نتیجے
میں فی یونٹ رقبہ کم پیداوار حاصل ہوتا ہے۔
#moveonpakistan#YaHussain
زراعت پاکستان کی معا شی ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے اور زراعت
کو پاکستان میں مسائل کے طوفان کا سامنا ہے۔ پیداوار کا پُرانا طریقہ، کم فی
ہیکٹر پیداوار ، نا کافی انفراسٹر کچر۔ کسان کی ناقص مالی پوزیشن۔
#moveonpakistan#pakistan#agriculture#problems#YaHussain#muharram