تو پھر میں امید رکھوں اب سستے سستے عبائے گاؤن اور پیارے پیارے وہ بھی سستے اسکارف مارکیٹ میں آئیں گے ؟؟؟؟ ورنہ ایسی تجارت کا کیا فائدہ، ارے ہاں کالے زیتون ازمیر سے 😍#Dhamaal4#DryasminRashid#Kuminga#wysokienapięcie
آڈیٹر جنرل پاکستان کے مطابق وزارتِ صحت کی انتظامی ناکامیوں اور نگرانی میں کمی کے باعث گلوبل فنڈ کی جانب سے جان لیوا بیماریوں کے خلاف دی گئی 122 ارب روپے کی امداد ضائع، ناقص استعمال، ریکارڈ میں تضاد اور میعاد ختم ہونے کی نذر ہو گئی۔
#melania#Muradalishah#pakistanairforce